اسلام آباد: طیارہ تبدیل کرنے پر مسافروں کی توڑ پھوڑ

پی آئی اے کی پرواز 100 سے زائد مسافر چھوڑ کر کراچی روانہ

آٹے، نان اور روٹی کی قیمتیں بڑھ گئیں: اسپیکر مشتاق غنی کی یاد آگئی

وفاقی حکومت کو صوبائی اسمبلی کے اسپیکر کا مشورہ اس قدر بھایا کہ اس نے بجٹ ہی ایسا بنا دیا کہ مشتاق غنی کا ’مشورہ‘ ماننا مجبوری بن گیا۔ شہری کا شکوہ

پشاور میں نانبائیوں کی ہڑتال: کراچی کے تاجر 13 جولائی کو کریں گے

چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے ملک کے تمام چھوٹے تاجروں سے اپیل کی ہے کہ وہ 13 جولائی بروز ہفتہ ہونے والی تاجروں کی ہڑتال کو کامیاب بنائیں۔

مرید عباس قتل: عینی شاہد نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا

مرید، علی اور وہ آفس میں موجود تھے کہ عاطف زمان اپنے بھائی کے ساتھ آیا اور اس نے مرید پر فائرنگ کردی، عینی شاہد۔

سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافہ

سونے کی نئی فی تولہ قیمت 79 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 650 روپے اضافہ ہوا تھا۔

سونے کی قیمت میں فی تولہ 650 روپے اضافہ

دو روز قبل سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان بھر میں آج ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا

وطن واپسی پر سرفراز کا ایک ہی جواب

ٹرمینل سے باہر آتے ہی سرفراز کو سیکیورٹی حصار میں لے لیا گیا تھا

کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی علیحدہ علیحدہ ہوگی

وطن واپسی کے بعد قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سمیت دیگر کھلاڑیوں نے علیحدہ علیحدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 78 ہزار سو روپے ہوگئی۔

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 76 ہزار 600 روپے کا ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز