سونے کی قیمت نے ایک بار پھر تمام ریکارڈ توڑ دیئے

مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے اضافے کے ساتھ  ایک لاکھ 11 ہزار250 روپے کا ہو گیا ہے۔

کراچی میں ایک اور خوفناک آتشزدگی: 3 فیکٹریوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

متاثرہ عمارت کی چھت گر گئی ہے جبکہ تقریبا 16 گھنٹے سے لگی آگ نے عمارت کی دیواروں کوبھی نقصان پہنچانا شروع کردیا ہے۔

سندھ میں پیٹرول پمپ24گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

بیکری کے اوقات کار بھی تبدیل کردئیے گئے ہیں۔ بیکریز صبح 6سے رات 10بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت ہوگی

سندھ: کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق، 880 متاثر

 سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 12 ہزار 118 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 1974 تک پہنچ چکی ہے، مراد علی شاہ

کراچی میں بارش کے 24 گھنٹے بعد بھی نظام زندگی مفلوج، گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ

بارش کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی کا ترسیلی نظام شید متاثر ہوا۔

کراچی: وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا رات گئے شہر کا دورہ

ایم ڈی واٹر بورڈ نے صوبائی وزیر کو نکاسی آب کے متعلق بریفنگ دی۔

کراچی: تیز بارش نےشہر جل تھل کردیا،کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

آئی آئی چندریگر روڈ پہ بندوق والا بلڈنگ کی دیوار گرنے سے لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے

کراچی: ہاکس بے کے قریب دو افراد سمندر میں ڈوب گئے

ایدھی رضا کاروں نے ایک شخص کو بچا لیا اور اسے سول اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ دوسرے شخص کی تلاش جاری ہے۔

کراچی: چھریوں کے وار سے غیر ملکی خاتون اور اس کا شوہر زخمی

زخمی غیر ملکی جوڑے کو طبی امداد کے لیے فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی کےخفیہ نیٹ ورک سے وابستہ ملزم گرفتار

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ حوالہ ہنڈی کے خفیہ نیٹ ورک ذریعے ملک دشمن عناصر کو رقم فراہم کی جا رہی تھیں

ٹاپ اسٹوریز