یورپی یونین کی مصنوعات پر ٹیرف موخر ، روس پر مزید پابندیاں لگانے پر غور کر رہے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کیساتھ معاہدہ چاہتے ہیں کیونکہ میں بم نہیں دیکھنا چاہتا ، امریکی صدر

فضول پراکسی وارز کا خاتمہ چاہتا ہوں ، ایران کیساتھ معاہدے کیلئے جو ممکن ہو سکے کروں گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

پوری دنیا کی نظریں مشرق وسطیٰ پر لگی ہیں ، شام سے تمام پابندیاں اٹھالیں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب پہنچ گئے

دوسری بار صدر بننے کے بعد یہ صدر ٹرمپ کا پہلا دورہ ہے

مجھے پوپ بنایا جائے ، ڈونلڈ ٹرمپ کا ازراہ مذاق بیان

نیویارک میں بھی ایک بہت اچھے کارڈینل ہیں ، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے ، امریکی صدر

اب میں صرف امریکا نہیں ، دنیا بھی چلا رہا ہوں ، ڈونلڈ ٹرمپ

میرا کام انتہائی سنجیدہ ہونے کے باوجود اسے کرتے ہوئے لطف اندوز ہو رہا ہوں

چین نے معاہدہ نہ کیا تو ہم کر لیں گے ، ڈونلڈ ٹرمپ کا یوٹرن

چین پر ٹیرف 145 فیصد جتنا نہیں رہے گا مگر یہ صفر پر بھی نہیں آئے گا

ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کیخلاف مختلف امریکی ریاستوں میں احتجاجی مظاہرے

مظاہرین نے امریکا میں کوئی بادشاہ نہیں اور ظلم کیخلاف مزاحمت والے بینرز اٹھا رکھے تھے

چین سمیت کوئی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا ، ڈونلڈ ٹرمپ

چین ہم سے بدترین سلوک کرتا ہے ، ایران سے متعلق فیصلہ جلد کریں گے ، امریکی صدر

امریکا اور چین آمنے سامنے ، ٹرمپ کی مزید 50 فیصد ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی

جو بھی ملک اضافی ٹیرف عائد کرے گا اسے زیادہ ردعمل کا سامنا کرنے پڑے گا ، امریکی صدر

جان بوجھ کر اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھائو پیدا نہیں کیا ، ٹیرف سے اربوں ڈالر امریکا لا رہے ہیں ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا کی گزشتہ نااہل قیادت کو دنیا نے بری طرح استعمال کیا ، چین کیساتھ تجارتی خسارہ حل کئے بغیر مذاکرات نہیں ہو سکتے

چپ رہو کسی نے تمہیں ووٹ نہیں دیا ، ٹرمپ اور ایلون مسک کیخلاف مظاہرے

عوام مخالف پالیسیاں واپس لیکر ایلون مسک کو ملک بدر کیا جائے ، مظاہرین کا مطالبہ

ٹیرف لگانے سے کاروبار امریکا میں واپس آ رہے ہیں، ٹرمپ

امریکا تجارتی جنگ میں برتری حاصل کر رہا ہے اور یہ جنگ جیتے گا، 5000ارب ڈالرکی سرمایہ کاری بھی ہوگی، امریکی صدر

اسکولوں کا معیار بہت گر چکا ، ٹرمپ نے محکمہ تعلیم بند کرنے کے حکمنامے پر دستخط کر دیئے

طلبہ کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی ، اب اسکولوں کے معاملات ریاستیں خود دیکھیں گی ، امریکی صدر

ٹرمپ نے 80 ہزار ڈالر میں ٹیسلا گاڑی خرید لی

گاڑی ایلون مسک کی الیکٹرک وہیکل کمپنی کی حمایت میں خریدی گئی ، میڈیا رپورٹس

یوکرینی صدر زیلنسکی نے تلخ کلامی پر ڈونلڈ ٹرمپ سے معافی مانگ لی

زیلنسکی نے اوول آفس واقعہ پر خط بھیجا ، ٹرمپ کے خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف کا دعویٰ

امریکیوں کے قتل میں ملوث داعش کمانڈر گرفتار ، تعاون پر پاکستان کا مشکور ہوں ، ڈونلڈ ٹرمپ

شریف اللہ 2021 میں کابل دھماکے کا ماسٹر مائنڈ تھا ، امریکی خبر ایجنسی کا دعویٰ

جوبائیڈن امریکی تاریخ کے بدترین صدر ، میری قیادت میں امریکا ناقابل تسخیر ہے ، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا پر ٹیکس لگانے والوں پر جوابی ٹیکس لگائیں گے ، افغانستان سے فوجی انخلاء کا طریقہ شرمناک تھا ، کانگریس سے پہلا خطاب

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کو برطرف کر دیا

ائیر فورس کے لیفٹیننٹ جنرل ڈین رازین کین جنرل چارلز سی کیو براؤن کی جگہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نامزد

 ڈالر کو تباہ کرنیکی کوشش کی تو 150 فیصد ٹیرف لگا دینگے ، ٹرمپ کی برکس ممالک کو دھمکی

سابق صدر جوبائیڈن اس بارے میں کچھ نہیں کر سکے لیکن ہم کر سکتے ہیں

ہم غزہ لے کر رہیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

نہیں لگتا کہ حماس ہفتے کی ڈیڈلائن تک یرغمالیوں کو رہا کرے گا، امریکی صدر

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp