امریکی صدر پر موجودہ اور سابق وزیر دفاع کی سخت تنقید

وزیر دفاع کے بیان پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نالاں نظر آرہے ہیں۔

بدامنی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جوبائیڈن نے40 سال سے سیاست میں ہونے کے باوجود کچھ نہیں کیا۔

امریکہ میں ہنگامے، ٹرمپ کا پورے ملک میں فوج تعینات کرنے کا عندیہ

پولیس اہلکار کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے سیاہ فارم باشندے جارج فلائیڈ کو انصاف فراہم کیا جائے گا لیکن مظاہروں کی آڑ میں لوٹ مار سےگریز کریں، ٹرمپ

امریکی صدر نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

چین نے امریکہ کے صنعتی راز چرائے، ڈونلڈ ٹرمپ

افغانستان سے جلد افواج کا انخلا چاہتے ہیں، امریکی صدر

امریکی صدر نے کہا کہ امریکی فوج افغانستان میں پولیس کا کردار ادا کر رہی ہے تاہم اب ہم جب چاہیں گے افغانستان سے نکل جائیں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کورونا ٹیسٹ پھر منفی آگیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اب تک چار کورونا ٹیسٹ ہوچکے ہیں اور سب کے نتائج منفی آئے ہیں

پلوسی ذہنی مریضہ ہے،صدر: ٹرمپ موٹا بدمعاش ہے، پلوسی

امریکی صدر اور اسپیکر کے درمیان الفاظ کی جنگ نے شدت اختیار کرلی ہے۔

کورونا: صدر ٹرمپ نے فرنٹ لائن ورکرز کے لیے دوا تجویز کردی

میں خود بھی گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے یہی دوا استعمال کررہا ہوں، امریکی صدر کا دعویٰ

صدر ٹرمپ نے دس سالہ پاکستانی نژاد بچی کو ہیرو قرار دیدیا

لیلیٰ خان نے مقامی طبی کارکنان اور فائر فائٹرز کو کوکیزکے 100 باکس پیش کیے تھے۔

امریکی صدر نے میڈیا پر چین کی طرفداری کا الزام لگا دیا

امریکی صدر نے کہا کہ میرے خیال میں امریکی میڈیا چین میں کاروبار کرنا چاہتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز