ہمارے بچوں کو ملک سے نفرت کا سبق پڑھایا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر نے کہا کہ ہم نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

ایران ٹرمپ کی صدارت کے خاتمے کے بعد بھی ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی جاری رکھے گا، ایرانی پراسیکیوٹر

امریکی صدر کا اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ

امریکی صدر نے کہا کہ امریکی معیشت مضبوط تھی لیکن چین سے وائرس آنے کے بعد حالات خراب ہوئے۔

نیشنل گارڈز میدان میں اتارے تو احتجاج ختم ہوا، امریکی صدر

امریکی صدر نے اپنے خطاب کے دوران امریکی نشریاتی ادارے سی این این پر بھی تنقید کی۔

‘میلانیا ٹرمپ اور سوتیلی بیٹی ایوانکا کے درمیان تعلقات خوشگوار نہیں’

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب کو شائع کردیا گیا

امریکی ادارے کلوروکوئن دوا سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کورونا ٹیسٹ روک دیے جائیں تو کیسز کی تعداد بھی کم ہو جائے گی۔

ہم دنیا میں نہ ختم ہونے والی جنگوں کا خاتمہ کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر نے کہا کہ کہیں بھی امریکی شہری کو خطرہ ہوا تو کارروائی کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں کریں گے۔

2020 صدارتی الیکشن ہار گیا تو پھر کچھ اور کروں گا، ڈونلڈ ٹرمپ

ملک میں پولیس کا مضبوط قانون دیکھنا چاہتا ہوں، امریکی صدر

چارلس براؤن امریکی فضائیہ کے پہلے سیاہ فام سربراہ مقرر

امریکی سینیٹ نے جنرل براؤن کی تقرری کی حتمی منظوری دی۔

سابق فوجی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف آہنی دیوار بن گئے

کولن پاؤل نے کہا کہ امریکی صدر کے خلاف جو سابق آرمی افسران نے کہا اس پر فخر ہے۔

ٹاپ اسٹوریز