کورونا: امریکی نائب صدر کی پریس سیکریٹری نشانہ بن گئیں

کیٹی ملر کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کردی۔

امریکی صدر کا وائٹ ہاؤس کی کورونا ٹاسک فورس ختم کرنے کا اعلان

امریکہ کی معیشت کو پانچ سال کے لیے بند نہیں کرسکتے، صدر ٹرمپ

امریکہ رواں برس کے آخر تک کورونا ویکسین تیار کرلے گا، صدر ٹرمپ

کسی ملک نے ویکسین کی تیاری میں امریکی ماہرین کوشکست دی تو خوشی ہوگی، امریکی صدر

امریکہ میں اموات کی تعداد ایک لاکھ سے کم رہے گی، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لوگ 15 سے 22 لاکھ اموات کے اندازے لگا رہے تھے۔

چین دوبارہ صدارتی انتخاب جیتنے سے روکنا چاہتا ہے، ٹرمپ

چین کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر ر ہا ہوں، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو لنگڑا قرار دے دیا

امریکی صدر نے کہا کہ امریکی میڈیا صرف جعلی خبریں نشر کرتا ہے۔

امریکی صدر لوگوں کو دیے گئے مشورے سے مکر گئے

ڈاکٹروں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کسی بھی دوا کے استعمال سے پہلے شہریوں کو ڈاکٹر سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا۔

ایران کی امریکی بحری جہازوں کو تباہ کرنے کی دھمکی

امریکہ کے ہر قسم کے ایکشن کا فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا، میجر جنرل حسین سلامی

وزیراعظم عمران خان، امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

کورونا سے عالمی معیشت پرپڑنے والےاثرات اور اس کامقابلہ کرنے کی حکمت عملی پر بات چیت

امریکہ نے غیر ملکی پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی لگا دی

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کے داخلے پر پابندی کا اطلاق 60 دن کے لیے ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز