اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید 5 روپے سستا

دوران کاروبار ڈالر 295 روپے میں فروخت ہو رہا ہے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 295 سے بھی نیچے چلا جائے گا، ملک بوستان

بینکوں نے 5 ملین ڈالر ایکسچینج کمپنیوں کو دیے تو ڈالر 305 سے کم ہوکر 298 پر آ گیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہو گیا

انٹربینک میں ڈالر 288 روپے میں ٹریڈ ہو رہا ہے

پالیسی شفٹ؟ روسی تیل کی ادائیگی چینی کرنسی میں کی، مصدق ملک

ہمیں یقین ہے کہ کاروباری لحاظ سے یہ سود مند سودا ہے، وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کی برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو

پاکستانی روپے کی قدر میں مزید کمی کا امکان نہیں، عالمی ریٹنگ ایجنسی فِچ

اسٹیٹ بینک کے ذخائر پر دباؤ کے باعث روپے کے استحکام کیلئے کم سے کم مداخلت کی تجویز ہے۔

غیر ملکی ملازمین رکھنے والے افراد پر ٹیکس میں اضافہ

3 ہزارغیرملکی شہری امیر گھرانوں میں ملازم کی حیثیت سے کام کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

 انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا ہے۔

کرنسی ذخیرہ اندوزی، وفاقی حکومت کا اہم قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ

غیر ملکی کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر قید اور جرمانے کی سزا کے لیے قانون سازی کی جائے گی

ملکی زرمبادلہ میں بڑی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

تیل کی قیمتیں ایک بار پھر 100 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا امکان

سعودی عرب کا ایک بار پھر 10 لاکھ بیرل یومیہ پیداوار کم کرنے کا فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز