ڈالر مزید مہنگا ہو گیا


کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعے کے روز انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 93 پیسے پر بند ہوا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں