چین دوبارہ صدارتی انتخاب جیتنے سے روکنا چاہتا ہے، ٹرمپ

چین کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر ر ہا ہوں، امریکی صدر

چین کی کیمونسٹ پارٹی مسلم لیگ ن کی شکرگزار

‘چین کی حمایت میں پاکستان کی طرف سے دل چھو لینے والے واقعات سامنے آئے۔‘

چین سے خوش نہیں ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ

صدارتی انتخابات کی تاریخ بدلنے کا کبھی نہیں سوچا، امریکی صدر

چین کے بڑے شہروں میں اسکول کھول دیئے گئے

بیجنگ: چین کے بڑے شہروں میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے بند کئے گئے اسکول کھول دیئے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان زندہ اور صحت مند ہیں، مشیرخارجہ پالیسی

رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی خارجہ پالیسی کے مشیر چونگ اِن مون نے بیان دیا ہے کہ ان کی حکومت کو اس بات پر پکا یقین ہے کہ کم جونگ زندہ ہیں

چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

قومی ایئرلائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن سامان لے کر اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا۔ چین سے خریدے گئے سامان میں 159 ویٹی لیٹرز اور 15ایکسرے مشین بھی شامل ہیں۔

چین: خصوصی طیارہ طبی سامان لے کر اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر خصوصی طیارے کا وفاقی وزیر عمر ایوب اور چین کے سفیر نے استقبال کیا۔

چین سے میڈیکل ایمرجنسی اشیا کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

ریلیف سامان میں سرجیکل ماسک، ٹیسٹنگ کٹس، این 95 ماسک شامل ہیں، آئی ایس پی آر

کورونا: ماہر چینی ڈاکٹروں کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

چینی ڈاکٹروں کی ٹیم دو ماہ تک پاکستان میں قیام کرے گی۔ آئی ایس پی آر

کوویڈ 19کی ویکسین:ممکنہ ٹرائل کیلئے چینی کمپنی کا پاکستان سے رابطہ

ویکسین کے پاکستان میں ٹرائل کا فیصلہ ماہرین کی رائے کے بعد کیا جائے گا تاہم ویکسین کامیاب ہوگی یا نہیں یہ کہنا قبل از وقت ہے، ظفرمرزا

ٹاپ اسٹوریز