روس کی چین سے فوجی مدد کی اپیل؟ امریکا کی سخت نتائج کی دھمکی

واشنگٹن میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ وہ اس درخواست سے آگاہ نہیں ہے

پاک چین تعلقات بڑھانے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف کی چینی ناظم الامور سے ملاقات

پاکستان عالمی و علاقائی امور میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی چین کے ناظم الامور سے بات چیت

چین نے ہتھیار فراہم کرنے والی امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی

چین کی جانب سے یہ پابندیاں 7 فروری کو ہونے والے معاہدے کی وجہ سے لگائی گئی۔

امریکا کا افغانستان کے اثاثے ضبط کرنا ڈاکہ مارنا ہے، چین

 واشنگٹن افغانستان کے تمام اثاثے فوری لوٹائے, ترجمان چینی وزارت خارجہ

ہم چاہتے ہیں چین کی ٹیکنالوجی کمپنیاں پاکستان آئیں، فواد چودھری

پاکستان میں موبائل فونز کی مکمل مینوفیکچرنگ شروع کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

کورونا کا نیا ٹیسٹ تیار، درستگی کے ساتھ4 منٹ میں نتیجہ ممکن

نئے ٹیسٹ میں اینٹی جن ٹیسٹ کی تیز رفتاری اور پی سی آر ٹیسٹ کی درستی  کو یکجا کر دیا گیا

امریکہ کو جب پاکستان کی ضرورت ہوئی استعمال کیا اور پھر چھوڑ دیا، عمران خان

پاکستان امریکہ کے اتحادی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ پر تھے، وزیراعظم 

چین، روس کے مندوبین نے یکطرفہ پابندیوں کو غیرقانونی قرار دے دیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پابندیوں کے اثرات، انسانی اور غیر ارادی نتائج پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چین میں ہماری توقع سے زیادہ ہمیں پذیرائی ملی، وزیر خارجہ

وزیراعظم عمران خان کی چین کے صدر سے تفصیلی ملاقات ہوئی، شاہ محمود قریشی کا چین سے واپسی پر نور خان ایئربیس پہ نیوز کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز