عدالت کو کہہ رہا ہوں انہوں نے مجھے قتل کرنا ہے، عمران خان
مجھے 2 مرتبہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی
عدلیہ اور قانونی برادری کی پشست پر کھڑے ہونا ہو گا، عمران خان
الیکشن کمشین پاکستان پنجاب کے انتخابات ملتوی کر کے آئین سے کھلے عام انحراف کا مرتکب ہوا ہے۔
مجھے آج یا کل مرتضی بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے، عمران خان
جیل میں چلا جاؤں گا مگر اپنے لوگوں کا قتلِ عام نہیں چاہتا،کبھی ہارنہیں مانوں گا،آخری گیند تک ان کامقابلہ کروں گا، چیئرمین پی ٹی آئی
عمران خان کے الفاظ اور لہجہ مناسب نہیں تھا، توہین عدالت کیس کا فیصلہ جاری
عمران خان کو معاف کیا گیا، کہنا ہی عین انصاف ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کا اختلافی نوٹ
عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی سے جوائن کرنے کا اعلان
یہ ملک کے مستقبل کی جنگ ہے اور یہ جنگ قوم نے جیتنی ہے، چیف جسٹس وزیرآباد واقعے کا نوٹس لیں۔
ہمارا مقابلہ امریکی غلاموں سے ہے، عمران خان
میں جب تک زندہ ہوں چوروں کا مقابلہ کروں گا۔ امریکی غلاموں اور چوروں کو ملک پر مسلط نہیں ہونے دیں گے۔
عمران خان جوڈیشل کمیشن کے نتائج کا انتظار کریں، وزیر اعظم
عمران خان ریاستی اداروں پر الزامات لگانے کی حد تک جا رہے ہیں۔
بھیڑ بکریاں نہ بنیں، جب تک زندہ ہوں ظالموں کا مقابلہ کروں گا، عمران خان
ارشد شریف راہ حق سے پیچھے نہیں ہٹا، قتل کو جو مرضی کہیں لیکن یہ ٹارگٹ کلنگ ہے۔
چوروں کی غلامی سے بہتر ہے میں مرجاؤں، جینا نہیں چاہتا، عمران خان
جب قانون کی بالادستی ہوتی ہے تو کرپشن ختم ہو جاتی ہے۔
شفاف انتخابات کا انعقاد سیاسی و معاشی بحران سے نجات کا واحد ذریعہ ہے، عمران خان
اہل قلم و دانش پر لازم ہے کہ ظلم و لاقانونیت کے خلاف کسی مصلحت کا شکار ہوئے بغیر آواز بلند کریں، چیئرمین پی ٹی آئی