پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 866 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے ایس ای 100 انڈیکس 2.8 فیصد اضافے سے 31837 کی سطح پر بند ہوا

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

100 انڈیکس میں کاروبار کا اختتام 260 پوائنٹس کمی سے 30 ہزار 971 پوائنٹس پر ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 1208 پوائنٹس کا اضافہ

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافہ کے ساتھ 28 ہزار 526 پوائنٹس تک پہنچ گئی۔

اسٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس میں 286 پوائنٹس کی کمی

کاروبار کے آغاز پر ہی 1752 پوائنٹس کی کمی ہو گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 812 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس میں 968 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 1716 پوائنٹس کی کمی

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز پر ہی 803 پوائنٹس کی کمی ہو گئی اور انڈیکس 36 ہزار 870 پوائنٹس تک گر گیا تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 100 انڈیکس میں 636 پوائنٹس کا اضافہ

کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز 37 ہزار 58 پوائنٹس پر ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 475 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کا اختتام مثبت رجحان سے ہوا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ: تیسرے روز بھی مندی ، انڈیکس 293 پوائنٹس گر گیا

ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران انڈیکس میں 173 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 39 ہزار 26 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز