پی آئی اے کا کوئٹہ سے گوادر پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ سے گوادر کے لیے 31 مارچ سے پروازیں شروع کی جائیں گی۔

کورونا: کابل سے اسلام آباد پہنچنے والا مسافر مشتبہ نکلا، پمز منتقل

مسافر اللہ گل اچکزئی پی آئی اے کی پرواز سے پہنچا تھا۔

پی آئی اے: غیر قانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع

ایف آئی اے قومی ایئر لائن کے سات اعلیٰ افسران کے خلاف تحقیقات کا آغاز کرچکی ہے۔

کورونا وائرس: سعودی عرب نے ایئرلائنز کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا

ایمپلائمنٹ ویزہ، ورک وزٹ ویزا، بزنس ویزہ اور فیملی وزٹ ویزا رکھنے والے مسافروں کو ملک میں آنے کی اجازت ہوگی

کورونا وائرس: پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد کردی

اقامہ اور مستقل ویزہ رکھنے والے افراد کو اس پابندی سے مستشنیٰ قرار دیاگیا ہے۔

چوہدری نثار کی لندن سے وطن واپسی

چوہدری نثار 14 روزہ دورے کے بعد پی آئی اے کی پرواز پی کے 786 پر اسلام آباد پہنچے

پی آئی اے سربراہ ایئرمارشل ارشدملک کی تعیناتی پر ادارے آمنے سامنے

ارشد ملک کی تعیناتی غیرقانونی ہے اس لیے ان کو فوری طور پر عہدے سے ہٹایا جائے اور اس تقرری کی تحقیقات غیرجانبدار ادارے سے کرائی جائے، آڈیٹرجنرل پاکستان

پی آئی اے نے اے ٹی آر طیارے کو قابل استعمال بنا لیا

ترجمان کے مطابق اے ٹی آر 72 طیارے کو دوبارہ سے قابل پرواز بنانے کے بعد پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں اے ٹی آر 72 طیاروں کی تعداد 03 ہو گئی ہے۔

پی آئی اے: چیف آپریٹنگ آفیسر اعجاز مظہر نگراں مقرر

روز مرہ کے امور کی انجام دہی اور چیئرمین کے اختیارات استعمال کر نے کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔

سربراہ پی آئی اے کی کام جاری رکھنے کی استدعا مسترد، اختیارات بورڈ آف گورنرز کو منتقل

پی آئی اے کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، قوم کی ملکیت ہے، ادارے کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، چیف جسٹس

ٹاپ اسٹوریز