کراچی طیارہ حادثہ تحقیقاتی رپورٹ میں کیا ہے ؟

جاری کردہ عبوری رپورٹ کے مطابق کاک پٹ کریو اور اے ٹی سی کو حادثے کا ذمہ دار قراردے دیا گیا ہے۔

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر اسلام آباد پہنچ گیا

پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 کےذریعے 248 پاکستانی اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے نمونے لے کر گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔

پی آئی اے طیارہ حادثہ، وفاقی وزیر 22 جون کو ایوان میں رپورٹ پیش کریں گے

وفاقی وزیر نے کہا کہ پی آئی اے کے پے درپے حادثوں کا کوئی تو ذمہ دار ہو گا۔

طیارہ حادثہ: تحقیقات کا دائرہ کار ایئر ٹریفک کنٹرولر تک وسیع کر دیا گیا

ایئر کرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے لاہور ایئر پورٹ سے شواہد حاصل کرلیے ہیں، سی اے اے ذرائع

مالی خسارہ: پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی

کورونا اور لاک ڈاون کے باعث ہوابازی کی صنعت بری طرح متاثر ہے، مالی خسارے پر قابو پانے کے لیے تنخواہوں میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے، ترجمان

وزیراعظم پی آئی اے طیارہ حادثہ کیس کی شفاف اور غیرجانبدار تفتیش یقینی بنائیں، پالپا

وزیراعظم شہید پائلٹ کے اہل خانہ سے گورنر پنجاب کےذریعہ کیا گیا اپنا وعدہ پورا کریں، پالپا ترجمان

پی آئی اے کا طیارہ 13 منٹ فضا میں رہنے کے بعد گر کر تباہ ہوا

ائر کرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے جناح انٹرنیشنل ائر پورٹ کے رن وے کا دورہ کیا۔

سی اے اے نے رن وے کی انسپکشن رپورٹ تیار کر لی، ذرائع

رپورٹ کے مطابق کپتان نے لینڈنگ کے وقت اے ٹی سی کو ہنگامی لینڈنگ کی اطلاع نہیں دی۔

پی آئی اے کی پرواز لاہور سے کراچی کیلئے روانہ

پرواز پی کے 8305 کے ذریعے 100 مسافرلاہور سے کراچی روانہ ہوئے، ترجمان پی آئی اے

پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال

 ہفتے کے روز سے پہلی پرواز سہ پہر ایک بجے کراچی سے لاہور جائے گی جبکہ لاہور سے کراچی واپسی کی پرواز ہفتہ ہی کے روز شام 4 بجے روانہ ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز