پنجاب کا 2600 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

وزیر خزانہ پنجاب خدوم ہاشم جواں بخت صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔

غلطی فہمی:پولیس نے اپنا ہی انوسٹی گیشن سب انسپکٹرگرفتار کرلیا

پولیس ٹیم سب انسپکٹر کے بھائیوں کو گرفتار کرنے گئی تھی

ویکسینیشن کے بنا: موبائل فون نہیں، شاپنگ نہیں اور ہوٹلنگ بھی نہیں

پنجاب میں لازمی ویکسینیشن کے لیے پابندیوں سے متعلق تجاویز تیار کرلی گئی ہیں۔

پنجاب بھر میں مزارات کھولنے کی اجازت

نوٹی فکیشن  4 جون سے 15 جون تک نافذ العمل ہو گا۔ مزارات پر حاضری کے دوران ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا۔

عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر بلدیاتی نمائندے اور سول انتظامیہ آمنے سامنے

میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے دفاتر اور ہال پر تالے لگنے کے باعث  بلدیاتی نمائندوں نے دفتر کے مرکزی گیٹ پر دھرنا دے دیا

قیدیوں کی ملاقاتیں رقوم کی عوض کرانیکا انکشاف: 10 افسران و اہلکار معطل

اسپیشل برانچ کی تیار کردہ رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو بھجوادی گئی ہے۔

پنجاب: 26 اضلاع میں پارکس، سوئمنگ پولز اور واٹر اسپورٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

صوبائی سیکریٹری صحت سارہ اسلم نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز