وزیراعظم کا آخری یوٹرن قریب لگتا ہے،قمرزمان کائرہ

نیب آرڈیننس پر عدالت نہیں پارلیمنٹ جائیں گے، پی پی پی رہنما

جنرل (ر) پرویز مشرف کو انصاف نہیں ملا، سلمان صفدر ایڈووکیٹ

سابق صدر پاکستان کے دور کے وزیر قانون کو سامنے لا یا جائے۔ ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس ملتوی

گزشتہ روز طویل ترین کورکمانڈر کانفرنس کا اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا تھا

’نیوکلیئر ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی کوئی پالیسی نہیں‘

جنگیں صرف ہتھیاروں اور معیشت سے نہیں بلکہ جذبہ حب الوطنی، عوام کے اعتماد اور سپاہ سالار کی قابلیت پر لڑی جاتی ہیں، ترجمان پاک فوج

جس طرح کرکٹ کھیلی اسی طرح نئی ذمہ داریوں کو بھی نبھاؤں گا، مصباح الحق

قومی ٹیم کی بہتری کے لئے اپنی تمام تر توانائیاں خرچ کر دوں گا۔ کوچ و چیف سیلکٹر قومی کرکٹ ٹیم

بارش متاثرین نے ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس رکوا دی

حیدرآباد کی بھپری عوام نے اراکین اسمبلی کو پکڑ کر پانی میں اتار دیا۔

حمزہ شہباز کو 26ملین ڈالرز کا حساب دینا ہوگا، عمر سرفراز چیمہ

عمر سرفراز چیمہ نے کہا حمزہ کے والد سمیت خاندان کے کلیدی افراد مفرور ہیں یا نیب میں زیرِ تفتیش ہیں

وزراء مستعفی ہوئے وزیراعظم کو بھی ہونا چاہیے، مولا بخش چانڈیو

پارلیمنٹ واپس آئیں اگر وہاں واپس نہ آئے تو کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا،رہنما پیپلزپارٹی

آئندہ بجٹ میں حکومت کو انتہائی مشکل فیصلے کرنے ہوں گے،اسدعمر

اسد عمر نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ملک کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کی کوشش کی۔ ہمیں معیشت خراب حالت میں ملی تھی۔

بھارت نے جارحیت کی تو جواب سے حیران رہ جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کا حملہ ہمیں پریشان نہیں کرے گا لیکن ہمارا جواب بھارت کو پریشان ضرور کردے گا، ترجمان پاک فوج

ٹاپ اسٹوریز