چین کی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کےلیے کردار ادا کرنے کی پیشکش

دونوں ممالک پرامن ذرائع سے سیاسی تصفیہ کی راہ پر واپس آئیں۔

پاک بھارت کشیدگی: سعودی وزیرمملکت خارجہ امور اسلام آبادپہنچ گئے

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام نے سعودی وزیرمملکت خارجہ امور کا استقبال کیا۔

پاک بھارت کشیدگی ، اسلام آباد کے اسپتالوں میں ہائی الرٹ

شہر بھر کے تمام نجی اسپتالوں میں بھی انتظامات چیک کیے جا رہے ہیں، ڈی سی اسلام آباد

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش

پاک بھارت کو فوجی تصادم سے گریز کرنا چاہیے، میرا ایک ہی پیغام ہے کوئی غلطی نہ کریں۔

پاک بھارت کشیدگی ، ایران کے وزیر خارجہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام اور ایرانی سفیر نے اسلام آباد ائیر پورٹ پہنچنے پر ان کا استقبال کیا

پاک بھارت کشیدگی،ایرانی وزیرخارجہ پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کا پاکستان بعد بھارت کے دورے کا بھی امکان ہے۔

پاکستان اور بھارت تنازعات سفارتی سطح پر حل کریں ، عالمی برادری

دونوں ممالک تحمل اور برداشت کا دامن تھامیں ، سعودی عرب ، کویت

بھارتی حکومت اپنی ناکامی چھپانے کیلئے پاکستان کیخلاف جنگی جنون کو بڑھاوا دینے میں مصروف

سندھ طاس معاہدے کا معطل ہونا دونوں ممالک کو جنگی صورتحال کی طرف لے جا سکتا ہے

کشیدگی باعث تشویش ، پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کریں ، اقوام متحدہ

ہر مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے ، دونوں ممالک یقینی بنائیں حالات مزید خراب نہ ہوں

پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کی کوشش کریں گے، امریکی سفیر

پاکستان سے تمام دہشت گرد گروہوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرنے پر زور دیں گے، ڈونلڈ آرمن بلوم

ٹاپ اسٹوریز