پاکستان نےمقامی سطح پرکورونا ویکسین تیارکرلی

ویکسین آئندہ ہفتے استعمال کیلئے دستیاب ہو گی

سیاحتی مقامات پر جانے کیلئےکورونا منفی رپورٹ لازم قرار

پچاس سال سے زائد عمر افراد کی ہوٹل بکنگ بھی نہیں ہو گی

شعبہ صحت میں ایک اور عالمی ایوارڈ پاکستان کے نام

ایوارڈ ٹوبیکو اسموک فری سٹی منصوبے کی کامیابی پرملا

پاکستان میں کورونا سے مزید 88 اموات

پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 177 تک پہنچ گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 900 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 9 ہزار500 روپے ہو گئی ہے۔

پاک چین دوستی کے 70سال مکمل

پاکستان، چین دوستی پہاڑوں اور پانیوں سے پیوستہ ہے، وزیراعظم عمران خان

ایمازون نے پاکستان کو سیلرلسٹ میں شامل کرلیا

نوجوان نسل، خواتین اور کاروباری افراد کی نئی نسل کے لیے وسیع مواقع کھلیں گے

کورونا وائرس: پاکستان میں اموات کی تعداد20ہزار سے بڑھ گئی

متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 8 لاکھ93ہزار461 ہو گئی

فلسطین امن مشن:شاہ محمودقریشی نیو یارک پہنچ گئے

وزیرخارجہ آج فلسطین کی صورتحال پر جنرل اسمبلی کے  اجلاس میں شرکت کریں گے

ٹاپ اسٹوریز