پاکستان کرکٹ بورڈ کا نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
بہترین کھلاڑیوں کو پی سی بی کوچنگ سمیت تمام سہولیات دیں گے، سی او او پی سی بی سمیر احمد
شائقین کی دلچسپی ، چیمپئنز ٹرافی کیلئے مزید ٹکٹ ریلیز کرنے کا فیصلہ
ٹکٹس آج سے آن لائن اور نجی کوریئر سروس دفتر پر دستیاب ہوں گے
چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی ، دیگر ٹیمیں آ سکتی ہیں ، بھارت کو کیا مسئلہ ہے ؟ پی سی بی
ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں ، بھارت کی جگہ کسی اور ٹیم کو بلایا جا سکتا ہے ، آئی سی سی کو جوابی خط
چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان
ٹورنامنٹ میں5 ٹیمیں اور 150 بہترین کرکٹرز حصہ لیں گے
پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل سے متعلق خبروں کی تردید
کھلاڑیوں پر پابندی اور جرمانے عائد کرنے کی خبریں من گھڑت ہیں، ترجمان
ٹی20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی،پی سی بی نےنئی حکمت عملی پرکام شروع کردیا
ہیڈکوچ گیری کرسٹن،کپتان بابراعظم،سینئرمنیجر وہاب ریاض سمیت سیلیکشن کمیٹی میں اتفاق
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان ہو گیا
احسن رضا اور علیم ڈار سمیت پانچ امپائرز سیریز کے میچز سپروائز کریں گے، ترجمان پی سی بی
قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز کی تلاش، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہار دے دیا
درخواستیں جمع کروانے کیلئے آخری تاریخ 15 اپریل مقرر
پی سی بی کے ڈائریکٹر لیگل بلال رضا عہدے سے مستعفی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اہم عہدوں پر اپنی ٹیم لانا چاہتے ہیں، ذرائع
نئی سلیکشن کمیٹی کی آمد، پی سی بی ڈائریکٹر کمرشل اپنے عہدے سے مستعفی
چیئرمین پی سی بی نے چند روز قبل تمام ڈائریکٹرز کے ساتھ میٹنگ کی تھی