پی ڈی ایم کو توڑنا نہیں چاہتے، مولابخش چانڈیو

پیپلز پارٹی آج بھی حکومت کو گھر بھیجنے کے عزم پر قائم ہے، رہنما پیپلز پارٹی

پیپلزپارٹی کا راولپنڈی میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ

کورونا کے پیش نظر ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی پر مرکزی جلسہ نہیں ہو گا۔

یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت مانگ لی

ایم کیو ایم سے گزارش کرتے ہیں کہ ہماری مدد کریں، رہنما پیپلز پارٹی

سیکرٹ بیلٹ ختم کرنا ہے تو آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں، یوسف رضا گیلانی

ووٹ مانگنا ہمارا حق ہے، میں نے تو عمران خان کو بھی خط لکھا، آپ اپنے ارکان کو سنبھالیں, رہنما پیپلز پارٹی

اسٹیبلشمنٹ مکمل غیر جانبدار ہے، یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی کے الیکشن لڑنے سے حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے، مولانا فضل الرحمان

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، تین ارکان کو شوکاز نوٹس جاری

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر، مسلم لیگ ن کے رہنما حامد حمید اور عطا اللہ خان شامل ہیں۔

’پی ڈی ایم کے سینیٹ الیکشن لڑنے کے فیصلے سے حکومت بوکھلا گئی ہے‘

تحریک انصاف کو اپنے ایم این ایز اور ایم پی ایز پر بھی اعتماد نہیں رہا، بلاول بھٹو

عمران خان نے 31 جنوری تک  استعفیٰ نہیں دیا تو لانگ مارچ ہو گا، بلاول

31 جنوری تک عمران خان نے استعفیٰ نہیں دیا تو لانگ مارچ ہو گا، ہم اسلام آباد کا رخ کریں گے اور بھرپور تحریک چلائیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی، بلاول کا شاندار الفاظ میں خراج عقیدت

بینظیر بھٹو کا وژن پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی شکل میں زندہ ہے، بلاول بھٹو

ٹاپ اسٹوریز