ٹی 20 ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ، آئر لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست

بارش سے متاثرہ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لویس میتھڈ پر ہوا۔

آئی سی سی کی نئی ٹی 20 رینکنگ جاری

ٹی 20 کی نئی رینکنگ میں بیٹر محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ کی تاریخ، پاکستان دوسری کامیاب ترین ٹیم

5 بار سیمی فائنل کھیلنے کا اعزاز بھی پاکستان کے پاس ہے۔

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ بارش ہوئی تو آئی سی سی کو بڑا نقصان ہو گا

پاک بھارت میچ میں بارش ہونے پر آئی سی سی کو ٹکٹ ریفنڈ کرنے پڑیں گے۔

ٹی 20 ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا کل ہو گا

پاک بھارت میچ کے دوران بارش کا بھی قوی امکان ہے۔

2 دفعہ کا چیمپیئن ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کھیلے بغیر گھر روانہ

آج کے میچ کی فاتح ٹیم سپر 12 راؤنڈ میں جگہ بنائے گی۔

قومی کرکٹر شان مسعود پریکٹس کے دوران زخمی، اسپتال منتقل

تربیتی سیشن کے دوران شان مسعود کو آل راؤنڈر محمد نواز کی شاٹ پر گیند سر پر دائیں طرف لگی۔

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، پاکستان نےتین ملکی سیریز جیت لی

میزبان ٹیم کے کپتان کین ولیمسن 59 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

آئی سی سی نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی

محمد رضوان پہلی اور بابر اعظم رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر برقرار ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز