ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری، محمد رضوان کی پہلی پوزیشن برقرار

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم چوتھے نمبر پر چلے گئے۔

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کے ساتھ ٹی 20 کی سیریز اہم ہے، جوز بٹلر

کوشش کریں گے عطیات جمع کر کے سیلاب زدگان کی مدد کر سکیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلہ دیش نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

محمود اللہ کو 15 رکنی بنگلہ دیشی اسکواڈ سے میں شامل نہیں کیا گیا۔

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، میچ آفیشلز کا اعلان

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 20 اکتوبر کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔

جنوبی افریقہ نے ٹی 20 ورلڈکپ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

راسی وین ڈیر ڈوسن انجری کے باعث ٹیم سے باہر ہیں۔

آسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ایرون فنچ کو آسٹریلوی ٹیم کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے۔

ایشیا کپ ٹی 20: قومی ٹیم آج سیاہ پٹیاں باندھ کر میدان میں اترے گی

مخیر حضرات وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں اپنے عطیات جمع کروائیں، ٹیم منیجر منصور رانا

ایشیا کپ ٹی 20، پاک بھارت میچ میں حسن علی کی جگہ نہ بن سکی

حسن علی ہفتے کی شب پاکستان سے دبئی کے لیے روانہ ہوئے۔

شاہین شاہ آفریدی او ڈی آئی باولنگ رینکنگ میں ٹاپ تھری میں شامل

ون ڈے اور ٹی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں پاکستان کی حکمرانی برقرار

ٹاپ اسٹوریز