نیمبیا کا اپ سیٹ ، زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی
نیمبیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 204 رنز بنائے ، زمبابوے کی ٹیم 176 رنز پر آئوٹ ہو گئی
تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، سری لنکا نے زمبابوے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
زمبابوے نے پہلے کھیلتے ہوئے 191 رنز بنائے ، سری لنکا نے 18 ویں اوورز میں ہدف پورا کر لیا
مچل اسٹارک نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
ٹیسٹ کرکٹ میری ہمیشہ ترجیح رہی ہے ، ایشز اور ون ڈے ورلڈ کپ کا منتظر ہوں ، آسٹریلوی اسٹار
ٹی ٹوئنٹی میں مسلسل 9 فتوحات ، آسٹریلیا نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
آسٹریلیا نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر کارنامہ سرانجام دیا
پہلا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست
میزبان ٹیم نے 92 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 11 ویں اوور میں پورا کر لیا
جنوبی افریقین ٹیم کو دھچکا ، فاسٹ بائولر اینرک نوکیے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر
اینرک نوکیے پیر کے چوٹ کے باعث نہیں کھیلیں گے ، ڈایان گیلیم کو اسکواڈ کا حصہ بنا دیا گیا
بھارت میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا ورلڈ ریکارڈ،37 چھکے، 349 رنز
بروڈا کی جانب سے بھانو پانیا نے 51 گیندوں پر 134 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا
پاکستانی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں زمبابوے کیخلاف ایک صفر سے برتری حاصل ہے
زمبابوے کیخلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی آج ، پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
بابر اعظم، شاہین شاہ، نسیم شاہ، عبداللّٰہ شفیق، کامران غلام اور فیصل اکرم پلیئنگ الیون میں شامل نہیں
ایک میچ میں تین سپر اوور، ٹی ٹوئنٹی میں انوکھا ریکارڈ بن گیا
پہلے 2 سپر اوورز تک میچ کا فیصلہ نہ سکا تو تیسرا سپر اوور کروانا پڑا
چیئرمین پی سی بی کا ٹی20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کیلئے ایک لاکھ ڈالر انعام کا اعلان
پاکستان کی جیت کے سامنے اس انعام کی کوئی حیثیت نہیں،محسن نقوی
ٹی ٹوئنٹی میچوں پر جوا کھیلنے والے 1863 قمار باز گرفتار
ان سے 54لاکھ 39ہزار 3سو سے زائد رقم برآمدہوئی
تیسرا ٹی 20: نیوز ی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیا
مارک چیپ مین 81 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں رہے
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچز بارشوں سے متاثر ہونے کا خدشہ
دونوں ٹیموں کے درمیان 18، 20 اور 21 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی میچز شیڈول
نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی 20 میں شکست ، پاکستان وائٹ واش سے بچ گیا
پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 135 رنز کا ہدف دیا ، کیویز کی پوری ٹیم 92 پر ڈھیر
نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو 21 رنز سے شکست دے دی
فخر زمان 50 اور بابر اعظم 66 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے
ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 105 وائیڈ بال کے ساتھ 115 اضافی رنز کا ریکارڈ
اس سے قبل کسی بھی انٹرنیشنل میچ میں سب سے زیادہ اضافی رنز کا بدترین ریکارڈ 114 رنز تھا
پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، دونوں ٹیمیں آخری معرکے کیلئے تیار
سیریز میں پاکستان کو 2-1 سے برتری حاصل ہے، ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا
سعودی عرب میں دنیا کی مہنگی ترین ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ کا منصوبہ
سعودی عرب میں لیگ کے حوالے سے بات چیت ایک برس پہلے شروع ہوئی
ون ڈے سیریز، نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان
ثقلین مشتاق سیریز کے دوران نیوزی لینڈ کے اسسٹنٹ کوچ ہوں گے۔

