بنگلہ دیش کو شکست، افغانستان نے سوپر 4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا
افغانستان کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے 18 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
تیسرے ون ڈے میں بھی کامیابی: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ
ویسٹ انڈیز کو تین روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں جیت کیلئے پاکستان نے 270 رنز کا ہدف دیا تھا۔
پاکستان نے دوسرا ون ڈے بھی جیت لیا: سیریز میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 0-2 کی فیصلہ کن برتری
پاکستان کی جانب سے دیے گئے 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم صرف 155 رنز پر بنا کر ڈھیر ہو گئی۔
دوسرا ون ڈے، امام اور بابر کی سنچریاں، پاکستان 6 وکٹوں سے فتح یاب
قومی ٹیم نے 349 رنز کا بڑا ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
پی ایس ایل7: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دی ہے۔
پی ایس ایل7: زلمی نے کنگز کو شکست دے دی
پی ایس ایل 7 میں کراچی کنگز کی یہ مسلسل چھٹی شکست ہے۔
پہلا ٹی 20، پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی
قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 128 رنز کا ہدف اننگز کے آخری اوور میں حاصل کر لیا۔
ٹی 20 ورلڈکپ، پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو شکست دے دی
ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی سے مطمئن ہیں، بابر اعظم
ٹی 20 ورلڈکپ، جنوبی افریقہ 10 رنز سے کامیاب
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
جنوبی افریقا کی ٹیم نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 85 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر اننگز کے 13.3 اوور میں حاصل کر لیا۔