بلدیاتی انتخابات، 11 یونین کونسلوں میں آج سخت مقابلہ

انتخابات کیلئے پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔

امریکی اسپیکر کا انتخاب: ڈرامائی صورتحال کے بعدریپبلکن امیدوار پھر ناکام

تاریخ میں ایک صدی بعداسپیکرکےانتخاب کےلیے4 بارووٹنگ ہوئی۔

خالصتان ریفرنڈم کے لیے کینیڈا میں 18 ستمبر سے ووٹنگ کا آغاز ہو گا

ریفرنڈم سے قبل سکھوں نے پانچ میل طویل کار ریلی نکال کر لوگوں کی توجہ حاصل کی ہے۔

پی پی 158 پر ہنگامہ، متعدد زخمی،گرفتاریوں کا حکم، الیکشن کمیشن کا نوٹس

رینجرز اور پولیس اہلکاروں نے پولنگ اسٹیشن پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔

سوات: ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

مذکورہ نشست اے این پی کے وقار خان کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

اوورسیز ووٹنگ، ای وی ایم کے حوالے سے سابقہ حکومت کی ترامیم ختم

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا۔

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان سابق وزیراعظم ہو گئے

174 ارکان نے تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالا، نئے وزیراعظم کا انتخاب 11 اپریل بروز پیر ہوگا۔

اپوزیشن کاقومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابہ نہ کرنے کا فیصلہ

جب تک تحریک عدم اعتماد  پر ووٹنگ نہیں ہوگی ایوان میں بیٹھے رہیں گے

 حمزہ شہباز یا پرویز الہیٰ، پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ فیصلہ آج

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ون پوائنٹ ایجنڈا وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہے۔

ٹاپ اسٹوریز