اوورسیز ووٹنگ، ای وی ایم کے حوالے سے سابقہ حکومت کی ترامیم ختم

قومی اسمبلی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا۔

تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان سابق وزیراعظم ہو گئے

174 ارکان نے تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالا، نئے وزیراعظم کا انتخاب 11 اپریل بروز پیر ہوگا۔

اپوزیشن کاقومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابہ نہ کرنے کا فیصلہ

جب تک تحریک عدم اعتماد  پر ووٹنگ نہیں ہوگی ایوان میں بیٹھے رہیں گے

 حمزہ شہباز یا پرویز الہیٰ، پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ کون ہوگا؟ فیصلہ آج

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا ون پوائنٹ ایجنڈا وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہے۔

تحریک عدم اعتماد: اپوزیشن کے 172 ارکان ایوان میں موجود، اجلاس 3 اپریل تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ہوا۔

صدرارتی ریفرنس: سپریم کورٹ میں سماعت آج ہو گی

مسلم لیگ ن کے وکیل مخدوم علی خان آج اپنے تفصیلی دلائل کا آغاز کریں گے

تحریک عدم اعتماد، حزب اختلاف نے جلد ووٹنگ کیلئے درخواست دے دی

اسپیکر قومی اسمبلی کا عہدہ آئینی ہے اور وہ اپنی ذمہ داریوں سے بخوبی آگاہ ہیں، ترجمان

تحریک عدم اعتماد کا مرحلہ قریب: قومی اسمبلی اجلاس 21 مارچ کوبلانےکی تیاریاں

قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن ایک دو دن میں جاری کردیا جائے گا۔

خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات: پہلے مرحلے کے ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری

بد امنی، ہنگاموں اور قتل کے واقعات کے بعد الیکشن ملتوی کر دیے گئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز