نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شاہی جوڑی کی بلے بازی

شاہی جوڑی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا ہے۔

اب کسی کھلاڑی کو بریانی نہیں ملے گی، وقار یونس

بالنگ کوچ نے عمر اکمل اور احمد شہزاد سے متعلق کارکردگی رپورٹ کو منفی  پراپگینڈا قرار دیا اور کہا میں نے کبھی نہیں کہا کہ انہیں ٹیم سے دور رکھا جائے۔

عثمان شنواری نے اظہر محمود کی کوچنگ پر سوالیہ نشان کھڑے کر دیے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر عثمان شنواری نے کہا ہے کہ وقار یونس لیجنڈ کھلاڑی ہیں ان سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔

مصباح کے دو عہدوں پر شعیب اختر کا طنز

حیرت ہے مصباح کو چیئرمین پی سی بی نہیں بنایا گیا، راولپنڈی ایکسپریس

وقار یونس سے بہتر باؤلنگ کوچ نہیں دیکھا، جنید خان

وقار یونس کی ٹیم کے گیندبازوں میں مقبولیت کی وجہ ان کا پچھلا کوچنگ کا دور تھا

بریڈمن ہال آف فیم کا وقار یونس کے لیے اعزاز

13 واں سالانہ بریڈمن گالا ڈنر اس برس پاکستان کے مایا ناز تیز گیند باز وقار یونس کے اعزاز میں

وقار یونس کا حفیظ کو ریٹائر ہونے کا مشورہ

حفیظ کی عمر اب 39 سال کے قریب ہوچکی اور پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020 اور آئندہ چیمئنز ٹرافی کیلیے نوجوان کھلاڑیوں کو تیار کرنا چاہیے، سابق کپتان۔

’پاکستانی ٹیم بھارت سے خوفزدہ ہے‘

قومی ٹیم اب جب بھی بھارت کے خلاف میچ کھیلنے میدان پر اترتی ہے تو خود کو کمزور ٹیم کے طور پر دیکھتی ہے، وقار یونس

ورلڈ کپ مقابلوں میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار

1992 سے لیکر اب تک ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں یہ ساتویں شکست تھی۔

شارٹ پچ گیندوں پر کمزوری، آرچر پاکستان کیلئے بڑا خطرہ قرار

اس عبرت ناک شکست کے بعد انگلینڈ جیسی مضبوط ٹیم کے خلاف کوئی قومی ٹیم سے کوئی امید نہیں لگائی جا سکتی

ٹاپ اسٹوریز