پی ڈی ایم کے لائحہ عمل کا جائزہ لے رہے ہیں، مسائل کا حل انتخابات میں ہے: آفتاب شیرپاؤ

قومی وطن پارٹی کا وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے، ترجمان

کابینہ اجلاس: دھمکی آمیز خط اہم ملکی شخصیات سے شئیر کرنے کی منظوری

کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اسپیکر، چیرمین سینیٹ اور چیف جسٹس سے غیر ملکی خط شیئر کیا جائے گا۔

جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کیلئے آئینی ترمیمی بل لانے کی منظوری

حکومت جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کے لیے آئینی بل قومی اسمبلی کے جاری اجلاس میں پیش کرے گی۔

اسکولوں کے بچے اومیکرون سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، فواد چودھری

کورونا کیسز کی یومیہ تعداد پانچ ہزار تک پہنچ گئی ہے، کابینہ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر کی میڈیا بریفنگ

عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اجلاس میں ملکی سیاسی،معاشی اور کورونا کی صورتحال پر غور کیا جائے گا

سزا یافتہ مجرموں کی برطانیہ سے واپسی، معاہدے سے متعلق اہم فیصلہ

معاہدے سے پاکستان اور برطانیہ اپنے سزا یافتہ مجرمان کو ایک دوسرے کے ممالک واپس بھیج سکیں گے

 وفاقی کابینہ نے فنانس ترمیمی بل 2021 کی منظوری دے دی

وزیر اعظم منی بجٹ پر اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لیں گے

منی بجٹ کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

پی ٹی آئی کی  پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی جمعرات کو طلب

تین ادویات کے فارمولوں میں تبدیلی کی منظوری

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سیمنٹ اور سریے کی بڑھتی قیمتوں پر اظہار تشویش۔

ٹاپ اسٹوریز