فاٹا میں پی ٹی آئی حکومت بننے پر فضل الرحمن پریشان ہیں، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف نے جو لوٹا ہے حکومت اس کا سود 7 ارب روپے ادا کر رہی ہے۔

پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، شیخ رشید احمد

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اور زرداری خاندان کی مستقبل میں کوئی سیاست نہیں دیکھ رہا۔

سمجھوتہ ایکسپریس، شیخ رشید نے عالمی عدالت جانے کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شہباز شریف کو تمام بارگین کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا۔

بلاول بھٹو کرپشن کے خلاف نکلتے تو ہیرو بن جاتے، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں ریلوے میں انقلاب لائیں گے۔

شیخ رشید کے خلاف پیپلز پارٹی نے تھانے میں درخواست دے دی

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو کو قتل کی دھمکیاں دی ہیں

عائشہ گلالئی نے شیخ رشید کے خلاف نااہلی کی درخواست دائر کر دی

عائشہ گلالئی نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے اپنے ویڈیو بیان میں آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی ہے۔

عمران خان کے پاس ڈھیل اور ڈیل کی گنجائش نہیں ہے، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا کہ میں نے صرف شہباز شریف کو این ار او مانگتے دیکھا اور سنا ہے وہ وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہے ہیں۔

آصف زرداری کا تحریک چلانے والا فیوز اڑا ہوا ہے، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف کے علاوہ کسی کو ڈھیل یا ڈیل کی بات کرتے نہیں دیکھا ہے۔

40 بندوں کی لائن لگی ہے،سب جیل جائیں گے، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر تھل ایکسپریس کو راولپنڈی سے ملتان کے لیے روانہ کر دیا۔

لگتا ہے دال میں کچھ کالا ہے، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی منظوری کے بغیر کسی چور کو ڈھیل نہیں مل سکتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز