خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گرنے سے ملازم جاں بحق ، 3 افسران معطل

وزیر ریلوے کی ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت ، انکوائری کمیٹی تشکیل

دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں ہو سکتے، خواجہ سعد رفیق

بعض اتحادی کہتے ہیں کہ ان کو فیس سیونگ نہیں دینی چاہیے۔

پارلیمنٹ کو عمران خان کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کرنا ہو گی، سعد رفیق

پارلیمنٹ کو صدر، سابق اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی کارروائی کرنا ہو گی۔

شیخ رشید اسکول سے کیوں نکالے گئے؟

انسان میں خؤد کچھ کرنے کی ہمت ہونی چاہئے۔

ساری ریلوے کو نہیں چلا سکتے، اعظم خان سواتی

لوگوں کو ریلوے سے نہیں نکالیں گے۔ اضافی افراد کو پرائیویٹ پارٹنر کمپنیوں کو ریفر کریں گے، وزیر ریلوے

وفاقی کابینہ میں اکھاڑ پچھاڑ: شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا

اعجاز شاہ کو وزیر نارکوٹکس اوراعظم سواتی کو وزارت ریلوے کا قلمدان سونپ دیا گیا

استعفوں کے بعد انہیں جیل کی سی کلاس میں رکھا جائے گا، شیخ رشید

استعفوں سےعمران خان اور اسمبلی کوکوئی نقصان نہیں ہوگا، یہ ممبر اسمبلی نہیں رہیں اور مرعات واپس لے لی جائیں گی، وزیر ریلوے

عمران خان جلسوں سے نہیں جائیں گے، شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان مذاکرات  کے لیے تیار ہیں، وفاقئ وزیر ریلوے

پی ڈی ایم میں حکومت ختم کرنے کی طاقت نہیں، شیخ رشید

مریم نواز کا بیانیہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ان تلوں میں تیل نہیں، وفاقی وزیر ریلوے

ٹاپ اسٹوریز