پنجاب میں مرحلہ وار کاروبار کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ

کپڑے سے متعلقہ تمام صنعتیں جلد کھول دی جائیں گی جب کہ حجام سمیت دیگر چھوٹے کاروبار کو بھی کام کی اجازت ہو گی۔

وبا کے دنوں میں نفاق پھیلانے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، عثمان بزدار

سابق حکمرانوں کا رویہ روٹی کی بجائے کیک کھانے کا مشورہ دینے والی ملکہ جیسا ہے، وزیراعلی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا مزدوری کرنے والی ایم اے پاس خاتون کو نوکری دینے کا حکم

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر وہاڑی کیپٹن ریٹائرڈ وقاص رشید نے پارس کو ڈی پی ایس سکول وہاڑی میں ملازمت دے دی۔

وزیراعظم: کورونا سے بچاؤ کے لیے حکومتی اقدامات سے آگاہی

وزیراعلیٰ پنجاب نے ملاقات میں صنعتی عمل اور ایس او پیز کی بابت بھی بتایا۔

صوبےمیں کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار 391 ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

صوبے میں کورونا سے متاثر 14 افراد کی حالت تشویش ناک ہے، عثمان بزدار

پنجاب پولیس میں10ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری

رواں مالی برس 5ہزار کانسٹیبلز کی بھرتی ہوگی اور باقی 5ہزار اگلے مالی برس بھرتی کیے جائیں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا لاہور سمیت دیگر شہروں کا فضائی دورہ

شہری اپنی اور دوسروں کی حفاظت کے لیے بلاضرورت گھروں سے نہ نکلیں، عثمان بزدار

پنجاب: 508 افراد نے مہلک وبا کورونا کو شکست دے دی

صوبے میں کورونا متاثرین کے 64 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار

پنجاب: کورونا متاثرین کی تعداد دو ہزار 594 ہو گئی

عوام الناس اس مہلک وبا سے لڑنے میں حکومت کا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ پنجاب کی اپیل

پنجاب میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو کلیئر ہونے تک سیل رکھنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے پر اتفاق

ٹاپ اسٹوریز