پنجاب میں کورونا سے متاثرہ علاقوں کو کلیئر ہونے تک سیل رکھنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں لاک ڈاؤن پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے پر اتفاق

کورونا: پنجاب میں متاثرین کی تعداد 2279 ہوگئی، وزیراعلیٰ

کورونا سے متاثرہ 18 مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ 39 مریضوں نے کورونا کو شکست دی ہے۔

لاہور: جراثیم کش اسپرے والی خصوصی گاڑی ’دی مسٹ کوئین‘ میدان میں آگئی

محکمہ بلدیات پنجاب نے اپنے وسائل سے اسپرے کے لیے  یہ خصوصی گاڑی تیار کی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سنٹرل پی سی آر لیب کا دورہ

وزیر اعلی نے سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ  کیئر اور لیب ا سٹاف کی خدمات کو سراہا۔

کورونا مریضوں کے علاج کے حوالے سے چینی ماڈل پر عمل کریں گے، وزیراعلی پنجاب

کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے چین کا لائن آف ایکشن بروقت اورانتہائی کامیاب رہا ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا لاہور اور گردونواح کے علاقوں کا فضائی دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب نے فضائی دورے میں بند مارکیٹوں اور کمرشل سینٹرز کا بھی مشاہدہ کیا۔

کورونا: پنجاب میں کاروباری مراکز کے اوقات کار تبدیل

صوبے کے تمام کاروباری مراکز کو شام پانچ بجے ہر قیمت پر بند کرا دیا جائے گا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب کا دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کو رہا کرنے کا حکم

 گرفتار افراد کو جذبہ خیرسگالی کےتحت رہا کیاجائے گا، عوام سے اپیل ہے سماجی فاصلہ رکھیں اور گھروں میں رہیں، عثمان بزدار

موجودہ حالات میں اپوزیشن جماعتوں کا رویہ مایوس کن ہے، عثمان بزدار

حزب اختلاف محض اپنی سیاست چمکانے کے لئے خالی بیان بازی کر رہی ہے، زبانی جمع خرچ کی بجائے میدان میں آنا چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کےخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

 عوام کو ریلیف دینےکیلئےہر ممکن اقدام اٹھائیں گے یہ ہماری ذمہ داری ہے۔ عثمان بزدار

ٹاپ اسٹوریز