پاکستان، امریکہ کو افغانستان میں امن واستحکام کیلئے روابط بڑھانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

دورہ دونوں ممالک کی پارلیمانوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

شہباز گل کی شرارت، اپوزیشن ایوان میں واپس آ گئی

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی شرارت سے اپوزیشن ایوان میں واپس آنے پر مجبور ہو گئی۔

افغانستان کی ہرممکن مدد کرتے رہیں گے، عالمی برادری بھی ذمہ داری ادا کرے، عمران خان

افغان بحران سے خبردار کرتا رہا ہوں، اب ورلڈ فوڈ پروگرام کے چیف نے بھی الرٹ جاری کر دیا

حکومت نوجوانوں کی ہر طرح سے مدد کیلئے تیار ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کی کارکردگی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا۔

وزیراعظم کل اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے

اتحادی جماعتوں کے رہنما کل کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان سے دوست کرکٹرز کی ملاقات

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، حکومت نوجوان کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔

کسی بھی گروہ یا تنظیم کو حکومت پر دباؤ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم

تحمل کا مطلب ہر گز کمزوری نا سمجھا جائے۔ پولیس کو جان و مال کے تحفظ کے لیے دفاع کا حق حاصل ہے۔کمیٹی

پاکستان کلیدی کردار کا حامل ملک ہے، شہزادہ چارلس کی وزیراعظم سے گفتگو

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی تعاون بڑھانے پر اتفاق، عمران خان سے برطانوی شہزادے کی ٹیلی فونک بات چیت

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

ملاقات عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ہوئی، وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس

ٹاپ اسٹوریز