پہلے اور دوسرے این آر او کے بعد لوگوں کا خوف ختم ہوگیا،وزیراعظم

ٹریکنگ سسٹم سے ریلوے مسافروں کو آسانی ہوگی، ریلوے ٹرانسپورٹ سسٹم میں بہتری لائیں گے،غیرملکی سرمایہ کاروں سےمل کرریلوےمیں بہتری لائیں گے.عمران خان

مولا بخش چانڈیو اور سعید غنی کی وزیراعظم پر تنقید

 انتخابی نتائج پر ڈاکہ ڈال کر عمران خان کو لایا گیا، پیپلز پارٹی رہنما

معاشی استحکام کی کوشش، وزیراعظم کی آئی ایم ایف چیف سے ملاقات

وزیراعظم عمران نے بتایا کہ کرسٹینا لیگارڈ نے دوران ملاقات میری باتوں سے اتفاق کیا ہے۔

مونس الہٰی کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

بلوچستان عوامی پارٹی کو بھی مزید ایک وزارت دی جائے گی،ذرائع

ڈھائی کروڑ بچے اسکولوں سے باہر، وفاقی حکومت کا نوٹس

وفاقی حکومت نے بڑی تعداد میں بچوں کے اسکولوں میں داخلوں کے عمل کو یقینی بنانے  کے لیے اقدامات کا آغاز کردیا

وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو ہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں 21 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا آغاز ہوچکا ہے، نعیم الحق

ن لیگ کی طرف سے گمراہ کن پروپگنڈہ کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کو سہولیات دستیاب نہیں ہیں، وزیراعظم کے معاون خصوصی

سانحہ ساہیوال،متاثرین کے مطالبات پورے کرینگے ،افتخار درانی

وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور میں سانحہ ساہیوال پر بات ہوگی، وزیراعظم کے معاون خصوصی

برف پوش پہاڑوں میں پولیو مہم چلانے والے ورکرز سے وزیراعظم کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان کا پولیو ورکرز کو جان فشانی کے ساتھ برف باری کے باوجود فرض شناسی کے مثال بننے پر زبردست خراج تحسین

حکومت ساتھ دے تو نیا صوبہ کچھ دنوں میں بن سکتا، اویس لغاری

وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ نیا صوبہ بنائیں گے اب وقت آ گیا کہ وہ اپنا وعدہ پورا کریں، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز