فل کورٹ بینچ کے سامنے پنجاب کا کیس رکھنا چاہتے ہیں، دیوار سے لگایا جا رہا ہے، طلال چودھری

عمران خان اداروں کے خلاف مسلسل مذموم مہم چلا رہے ہیں، ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

جاوید لطیف نے پاکستان کیلئے آئندہ دو ہفتوں کو معاشی، سیاسی اور دفاعی لحاظ سے اہم قرار دیدیا

مختلف حلقوں سے نرم مداخلت کی آوازیں اٹھ رہی ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان ہارس ٹریڈنگ کے ماہر ہیں، پی ٹی آئی کے صدر اور اسپیکر آئین شکن ہیں، خواجہ سعد رفیق

الیکشن کمیشن واضح کر ے کہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے میں مزید اور کتنی تاخیر ہے؟ وفاقی وزیر ہوابازی و ریلوے کا پریس کانفرنس سے خطاب

پہلے پی ٹی آئی پرواسٹیبلشمنٹ تھی، مہنگائی ہوئی تو بوجھ ن لیگ کو اٹھانا پڑے گا، محمد زبیر

پنجاب میں حریف کی حکومت ہوگی تو مرکز کے لیے مشکلات ہوں گی، ن لیگ کے مرکزی رہنما کی ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو

کل نیوٹرل نیوٹرل نہیں تھے، مذاکرات نہیں ہو رہے، اچھا سیاسی ذہن نواز شریف کا ہے، اسد عمر

مریم نواز شہباز شریف سے بڑی لیڈر بن گئی ہیں، پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری کی ’ہم مہر بخاری کے ساتھ ‘ میں گفتگو

پنجاب میں فائٹنگ پوزیشن میں ہیں، 22 جولائی آنے تو دیں، خرم دستگیر

پنجاب میں حکومت بنائیں گے، شبلی فراز : جو نمبرز ہیں ان میں ن لیگ کی حکومت پنجاب میں نہیں رہے گی، قمرالزماں کائرہ کی بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو

اپنی ہی 20 سیٹوں میں سے 5 ہار جانے پر زیادہ زعم میں آنے کی ضرورت نہیں، مریم نواز

الیکشن کمیشن آف پاکستان پر آپ کا اٹیک وہ دھاندلی نہیں جو ہوئی ہی نہیں بلکہ فارن فنڈنگ فیصلے کا خوف ہے، نائب صدر ن لیگ

مشکل وقت میں مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دیں گے، پی ٹی آئی اپنی 5 نشستیں ہار گئی،گیلانی

الیکشن کے انعقاد اور نتائج کے بعد پی ٹی آئی کو اپنی غلطی کا احساس ہونا چاہئے، سابق وزیر اعظم کا پریس کانفرنس سے خطاب

ن لیگ کی شکست: کارکنان نے منحرفین کو قبول نہیں کیا، جان نہیں لڑائی، مہنگائی نے جلتی پر تیل کا کام کیا، رانا ثنا اللہ

عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کو بھی رد کر کے مخالفین کو ووٹ دئیے ہیں وفاقی وزیر داخلہ کی تجزیاتی رپورٹ

آج پنجاب شریف خاندان کی غلامی سے آزاد ہو گیا، مونس الہیٰ

عمران خان کی قیادت میں پنجاب اور پاکستان اب آگے بڑھے گا، انشاءاللہ

ٹاپ اسٹوریز