کون بنے گا این اے 22 مردان کا فاتح، سنسنی خیز عوامی رائے

2018 میں پی ٹی آئی امیدوار عاطف خان کو قومی اسمبلی کی نشست پر 200 ووٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

پاکستانیوں کو ریلیف نہیں ملے گا، رپورٹ

ملک میں معاشی بحران صحت، غذائی ضروریات اور مناسب معیار زندگی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔

حکومت اپنے ایجنڈے کو فوقیت دے رہی ہے، بر وقت فیصلے ہوتے تو اتنی مہنگائی نہ ہوتی، شاہ محمود

کل شہدا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائیگا، ایک طرف ساتھ بیٹھنے کی دعوت آتی ہے تو دوسری طرف ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ جاری ہے، سابق وزیر خارجہ

گھی، دالیں، انڈے، لہسن، چاول، چینی، مرغی اور پیٹرول سمیت 32 اشیا مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34.49 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ

2 دنوں میں ساڑھے 4 ٹریلین روپے قرض بڑھ گیا، شوکت ترین

مہنگائی کا ایک اور طوفان آنے والا ہے، اب کھانے پینے کی چیزیں اور بجلی کے نرخ بڑھیں گے۔

60 لاکھ پاکستانیوں کو غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے، عالمی بینک

سیلاب کے باعث 94 لاکھ ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئی تھیں۔

جاپان میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جاپان کے قرضے 9 کھرب 20 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئے۔

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

حکمران بے حس ہو گئے ہیں وہ اپنی ناکامی کا اعتراف کریں، سراج الحق

مہنگائی عروج پر ہے، وزیر اعظم کا اعتراف

نااہلی کی وجہ سے ہم سستی ترین گیس نہیں خرید سکے، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز