آٹا، دالیں، چاول، دودھ، انڈے اور ڈبل روٹی سمیت 23 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 29.30 فیصد ہو گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتی وار جائزہ رپورٹ

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں  تقریباً29 فیصد اضافہ 

سالانہ بنیاد پر  ڈیزل کی قیمت میں 65 اور پیٹرول کی قیمت میں 52 فیصد اضافہ

برآمدات میں اضافے کیلئے ایکسپورٹرز کی بھرپور مدد کریں گے، وزیر اعظم

2018 میں قرضہ 25 ٹریلین روپے تھا لیکن مارچ 2022 تک قرضہ 44.5 ٹریلین تک پہنچ گیا۔

عمران خان کے تماشے بند ہونے کا وقت ہو چکا ہے، مریم اورنگزیب

4 سال سے عمران خان نے ملک و قوم کو تماشا بنائے رکھا ہے تاہم اب وہ خود تماشا بن چکے ہیں۔

میں نے پوری کوشش کی، خفیہ ہاتھ نے بڑے مجرموں کو بچایا، عمران خان

مجرموں کو کس نے اقتدار پربٹھایا اور ان کے کیسز جلدی جلدی ختم ہوئے۔

ان کو جو این آر او مل رہا ہے، اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں کرسکتا، عمران خان

جج نیب سے پوچھ رہا ہے پیسہ کہاں سے آیا، اس نے کہا نہیں بتا سکتا، پھر بری یہ ہوگئے

مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری

سالانہ بنیاد پر بجلی چارجز 30.4 فیصد کم ہوئے۔

دالیں، پیاز، ٹماٹر، دودھ، چائے کی پتی، چاول، انڈے، ڈبل روٹی اور صابن سمیت 20 اشیا مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی مجموعی شرح 30.62 فیصد تک پہنچ گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بی اے تک تعلیم مفت، ایک لاکھ نوکریاں دینے کا اعلان

جنوبی پنجاب کے 14 اضلاع میں لڑکیوں کو 300 روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز