مہنگائی سے تنگ باپ نے 4 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

مظفر گڑھ میں سلیم نامی شخص نے 4 سالہ بیٹی کو اپنے جسم سے باندھ کر نہر میں کود گیا

مہنگائی کی شرح 41.07 فیصد ہو گئی

تازہ دودھ، آٹا،گھی، چینی، بکرے کے گوشت، چاول اور نمک سمیت32 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی 48 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیاز، آٹا، دالیں، گھی، آئل، مشروبات، انڈے، سبزیوں سمیت کتابوں کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں

مرغی کی قیمت میں اضافہ، وزیراعظم برہم، منافع خوروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

میاں شہباز شریف کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں رمضان المبارک سے قبل گوداموں، دکانوں اور منڈیوں میں آپریشن کلین اپ کرنے کی ہدایت۔

این اے 130 پر کون کرے گا راج ؟ دلچسپ نتائج

این اے 130 میں عوام کی کثیر تعداد تمام پارٹیوں کی کارکردگی سے نالاں بھی نظر آئی۔

مہنگائی کے باوجود سونے کی قیمت گرنے لگی

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے پر آ گئی۔

گھی، دالیں، چاول، دودھ اور آلو سمیت 34 اشیا مہنگی ہو گئیں، تنخواہ دار طبقہ شدید متاثر

44 ہزار 175 روپے ماہانہ کمانے والوں کے لیے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 39.65 فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ

مزید 20 لاکھ لوگ بےروزگار ہو جائیں گے، ماہر معاشیات کا انکشاف

تقریبا 45 فیصد پاکستانی غربت کی لکیر سے بھی نیچے چلے جائیں گے۔

کون بنے گا این اے 22 مردان کا فاتح، سنسنی خیز عوامی رائے

2018 میں پی ٹی آئی امیدوار عاطف خان کو قومی اسمبلی کی نشست پر 200 ووٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز