ملالہ یوسفزئی تعلیم سے متعلق کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئیں

لڑکیوں کی تعلیم اور چیلنجز سے متعلق 2 روزہ بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں ہو گی

ملالہ یوسفزئی برطانوی ویب سیریز میں جلوہ گر ہوں گی

کہانی مسلمان نوجوان لڑکیوں کی جدوجہد کے گِرد گھومتی ہے

ملالہ کی آسکرایوارڈ کی تقریب میں شرکت،سوشل میڈیا پر لباس اور انداز کے چرچے

ملالہ کی دستاویزی فلم "اسٹرینجر آٹ دی گیٹ" آسکر ایوارڈ نہیں جیت سکی۔

6 دہائیوں کی با اثر ترین خاتون کون؟

لیڈی ڈیانا کا دوسرا نمبر جبکہ مدر ٹریسا اس سروے میں تیسرے نمبر پر رہیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی وطن واپسی، سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی

ملالہ اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان آئیں، پولیس کی بھاری سیکورٹی

بلاول بھٹو کی نیویارک میں ملالہ سے ملاقات

بلاول قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا میں موجود ہیں

طالبان تعلیم یافتہ اور بااختیار خواتین سے ڈرتے ہیں، ملالہ

ترک وزارت خارجہ نے بھی افغان لڑکیوں کے لیے ہائی اسکول بند رکھنے کے اقدام پر افسوس کا اظہار کیا ہے

داڑھی کٹوائی توگھر نہ آنا،ملالہ کی شوہر کووارننگ

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیومیں دونوں کھیل کھیل رہے ہیں

ملالہ یوسفزئی نے گریجوایشن مکمل کر لی

24 سالہ ملالہ یوسفزئی نے یونیورسٹی آف آکسفورڈ سے سیاسیات، معاشیات اور فلسفے میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کی ہے۔

ملالہ یوسفزئی کا نکاح، اہم شخصیات کی مبارکباد

ملالہ پی سی بی کے سینٹر جنرل مینجر عصر ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا ایک اور اعزار

اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی کو دہائی کی مقبول ترین نو عمر قرار دیا

گریجویشن کرنے پر یوٹیوب کی ملالہ یوسفزئی کو مبارکباد

سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے نوبل انعام یافتہ کی جانب سے طلبا کے نام خصوصی پیغام بھی چلادیا

ملالہ یوسفزئی کی افغانستان میں حملوں کی شدید مذمت

‎امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی  پاکستانی طالبہ نے اقوام متحدہ سے عالمی جنگ بندی کی اپیل کردی

ملالہ کی جدوجہد پر مبنی ’گل مکئی‘ کا ٹریلر چھا گیا

’گل مکئی‘ 31 جنوری کو پاکستان کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

عمران خان سمیت19 پاکستانی بااثر مسلم شخصیات میں شامل

 پاکستان کے وزیراعظم ، مولاناتقی عثمانی اور مولانا طارق جمیل دنیا کی 100 با اثر مسلم شخصیات میں شامل ہیں

کشمیر کے بجائے آئی فون پر ٹوئٹ، متھیرا کی ملالہ پر تنقید

ملالہ کو بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم پر بولنا چاہیے

ملالہ یوسفزئی کشمیریوں کے حق کیلئے میدان میں آگئیں

ملالہ یوسفزئی نے امید ظاہر کی کہ جنوبی ایشیا کے ممالک، عالمی برادری اور متعلقہ اتھارٹی کشمیریوں کی تکالیف اور مشکلات کا ازالہ کرے گی

باہمت ملالہ یوسفزئی سے منسوب “عالمی یوم ملالہ”  آج منایا جا رہا ہے

12 جولائی ملالہ یوسفزئی کی سالگرہ کا دن ہے اور اسی مناسبت سے اقوام متحدہ نے اس دن کو ’’ملالہ ڈے‘‘ سے منسوب کیا تھا۔ 

ملالہ اور کینیڈین سیاستدان کی تصویر زیر بحث کیوں؟

کیوبک کے وزیرِ تعلیم جان فرانسوا روبیرج پر تنقید اس وقت شروع ہوئی جب ایک صارف نے ٹوئٹر پر سوال کیا کہ اگر ملالہ کیوبک میں بطور استاد پڑھانا چاہیں تو آپ کیا کریں گے؟

ملالہ کی نئی کتاب، بل گیٹس کی مبارکباد

ملالہ یوسفزئی کی نئی کتاب ہم بے گھر ہیں میں دنیا بھر سے خواتین پناہ گزینوں کی کہانیاں شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp