پیلٹ گن ایک مہلک ہتھیار، آٹھ ہزار سے زائد کشمیری متاثر

پیلٹ گن عام طورپر شکار کے لئے استعمال ہوتی ہے لیکن مقبوضہ کشمیر میں یہ ہتھیار انسانوں کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔

کشمیر پر پاکستانی مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پیر کو برطانوی پارلیمنٹ میں منعقدہ انٹرنیشنل کشمیر کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

‘نریندر مودی کی سیکیورٹی کے لیے کشمیر میں شارپ شوٹرز تعینات کر دیے گئے’

کشمیری حریت پسند رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سانپ سونگھ گیا ہے۔

بھارتی دہشت گردی جاری، بھارتی یوم جمہوریہ پر کشمیر میں یوم سیاہ

بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔

بھارتی فوجی سربراہ کی پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی

وادی کے نوجوانوں کو جھوٹی معلومات سے انتہا پسندی کی جانب راغب کیا جا رہا ہے،بھارتی فوجی سربراہ

لائن آف کنٹرول پر پھر بھارتی گولہ باری، خاتون شہید

بدھ کے روز شاہ کوٹ سیکٹر میں شہری آبادی پر بھارتی گولہ باری سے ایک خاتون شہید ہو گئی۔ بھارتی فوج کی گولہ باری سے ایک خاتون زخمی بھی ہو گئی ہے۔

اب کسی اور کی جنگ نہیں لڑیں گے، وزیراعظم

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہزاروں پاکستانی شہید ہوئے،وزیراعظم عمران خان 

مقبوضہ کشمیر بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، یشونت سنہا

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں خون ریزی اور زیر التواء مسئلہ دنیا کی اجتماعی ناکامی ہے۔

2018 میں 450 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا گیا

گزشتہ سال 115 عام شہریوں کو شہید اور 60 افراد کو کالے قوانین کے تحت انکاؤنٹر کا سہارا لے کر جام شہادت پینے پہ مجبور کیا گیا

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی پر پاکستان کا احتجاج

ڈی جی ساؤتھ ایشیا و سارک نے قائم مقام بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا

ٹاپ اسٹوریز