شاہ محمود قریشی نے مشرق وسطیٰ میں ثالثی کی تردید کردی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپیو سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس

 ایرانی سپریم لیڈر نے امریکی صدر کو مسخرا قرار دے دیا

امریکہ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملہ کیا تو اسے دس گنا زیادہ نقصان اٹھانا پڑے گا، آیت اللہ خامنہ ای

پاکستان مشرق وسطیٰ کے بحران میں فریق نہیں بنے گا، وزیرخارجہ

ہم تنازع کا نہیں امن کا حصہ بننا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی کل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ہوگی

وزیر خارجہ نیویارک میں مصروفیات کی تکمیل کے بعد واشنگٹن کے لیے روانہ ہوجائیں گے جہاں ان کی امریکی حکام سے ملاقاتیں طے ہیں۔

’ایرانی حملے میں جانی نقصان نہ ہونا معجزہ تھا‘

ایرانی حملے میں فوجی اڈے میں امریکی تنصیبات کو خاطر خواہ نقصان پہنچا، امریکی میڈیا کی رپورٹ

پاکستان کا خطے کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار

صدر ٹرمپ کی تقریر میں امن کا عندیہ ہے اور پاکستان خطے کے تناؤ میں کمی کی ہر کوشش کا خیر مقدم کرتا ہے، دفترخارجہ

قیام امن کیلئے دیگر ممالک سے رابطے شروع کر دیے ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران امریکہ کشیدگی کی صورتحال کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے پاکستان نے خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ سفارتی روابط کے فروغ کا فیصلہ کیا ہے۔

خطے میں امن کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کریں گے، آرمی چیف

امریکی سیکرٹری دفاع نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کیا اور مشرق وسطیٰ کی حالیہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان کا مؤقف ایرانی حمایت کی طرف اشارہ ہے، دفاعی تجزیہ کار

سابق سیکرٹری خارجہ نے کہا کہ ایران کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ اس نے انتہائی برے حالات  میں بھی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا۔

تیل کی قیمتوں کے اثرات پاکستان پر نہیں پڑیں گے، ماہر معاشیات

ماہر معاشیات نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں حالات خراب ہونے کی وجہ سے تجارتی سرگرمیاں متاثر ہوں گے۔

ٹاپ اسٹوریز