زندگی کی ضمانت دیں نواز شریف آج ہی واپس آ جائیں گے، مریم نواز

وزیر اعظم کا خواتین کے لباس کو زیادتی سے جوڑنا ان کی سوچ ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن

ریکارڈ فصل کے باوجود گندم، چینی باہر سے منگوا رہے ہیں، شاہد خاقان

وزیر دفاع نے نیا معاشی فارمولا بتایا، وہ کہتے ہیں مہنگائی ہو گی تو ترقی ہو گی، سابق وزیر اعظم

ن لیگ کے بجلی کے منصوبے موجودہ حکومت سے نہیں چل رہے، احسن اقبال

نوازشریف نے 4 سال میں لوڈشیڈنگ پر قابو پایا، ن لیگ کی حکومت نے لوڈشیڈنگ کا جن بوتل میں بند کر دیا تھا، رہنما مسلم لیگ ن

ن لیگی حکومت نے گلگت بلتستان کیلئے کچھ نہیں کیا، فواد چوہدری

حکومت گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانے جارہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

حکومت نے انتقامی کارروائیوں کے سوا کچھ نہیں کیا، رانا ثنا اللہ

ملک میں احتساب کا ڈرامہ چل رہا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے دور حکومت اور گدھے 

اس طرح 2010 میں ملک بھر میں گدھوں کی تعداد 47 لاکھ تھی جو 2020 کے مالی سال تک 56 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔

ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے 24 فروری کو حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

ملیکہ بخاری اپنے ہی رکن کی کتاب سے زخمی ہوئیں، شاہد خاقان عباسی

جو کچھ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں ہوا اس پر ہم سب شرمندہ ہیں، سابق وزیر اعظم

عمران خان نے کابینہ کو شہباز شریف پر حملے کا حکم دیا، مریم اورنگزیب

وزرا اجلاس میں شہباز شریف اور اپوزیشن پہ حملہ کرنے آئے تھے، رہنما مسلم لیگ ن

ایف آئی اے نے شہباز شریف کو طلب کر لیا

شہباز شریف کے ذاتی حیثیت پر پیش نہ ہونے پر گرفتار یا قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے، ایف آئی اے

ٹاپ اسٹوریز