مسافر بس اور کار میں تصادم، 20 افراد جاں بحق، 10 زخمی
حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی جب کار کی منزل گلگت تھی
اسپین: مسافر بس دریا میں گرنے سے 6 افراد ہلاک
بس میں سوار دیگر مسافروں کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے
ہنگو: مسافر کوچ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
امن و امان خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی، ڈی پی او
ژوب میں مسافر بس کھائی میں جاگری،19 افراد جاں بحق
مسا فربس بارش کے باعث سڑک پر پھسلن کی وجہ سے کھائی میں گری
موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئےبس الٹ گئی،3مسافر جاں بحق
گاڑی ملتان سے میرپورآزاد کشمیرجارہی تھی،ریسکیو ذرائع
چکوال سے کراچی جانے والی مسافر بس کو حادثہ: 3 جاں بحق ،22 زخمی
مسافر بس ایم فور موٹر وے شام کوٹ ٹول پلازہ خانیوال کے قریب حادثے کا شکار ہوئی ہے۔
ایران میں بس کھائی میں جاگری ، 14 افراد ہلاک
بس صوبہ کردستان کے علاقے ماریون سے کامیاران جارہی تھی۔
ننکانہ صاحب: مسافر بس الٹنے سے 42 افراد زخمی
مسافر بس کے 18 شدید زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے، ریسکیو ذرائع
موٹر وے پولیس کا بروقت اقدام: مسافر بس کو جلنے سے بچا لیا
راولپنڈی سے ساہیوال جانے والی مسافر بس کے ٹائروں میں پنڈی بھٹیاں کے قریب موٹر وے ایم فور پر آگ لگ گئی تھی۔
چشتیاں: مسافروں سے بھری بس پکڑی گئی
قواعد و ضوابط کے برخلاف بس ڈرائیور درجنوں مسافروں کو لے کر فیصل آباد جارہا تھا۔