بھارت کو کشمیر پریمیئر لیگ کا اتنا خوف کیوں ہے؟ وزیر خارجہ کا استفسار

کشمیر پریمیئر لیگ کا لوگوں کو انتظار ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

بھارت نے فیٹف کو پاکستان کے خلاف سیاسی طور پر استعمال کرنیکا اعتراف کرلیا

بھارت کی کوشش سے پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ میں رہا، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا اعتراف

آئندہ چند ہفتے و ماہ اہم ہیں، معاملات سلجھ بھی سکتے ہیں اور بگڑ بھی سکتے ہیں: شاہ محمود

اس وقت افغان قیادت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مل بیٹھ کر افغان مسئلے کا سیاسی حل نکا لے، وزیر خارجہ

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کو یواین کی  قرارداد وں کے مطابق حل کرنا چاہیے، وولکن بوزکر

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کی صورتحال مختلف نہیں ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی صدر یو این کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

مغرب میں شدت پسند طبقہ اسلامو فوبیا کو بڑھاوا دے رہا ہے، وزیر خارجہ

 ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ اسلامو فوبیا کے معاملے پر گفتگو ہوئی ہے، شاہ محمود قریشی کا تہران میں سفارتخانے کے افسران سے خطاب

وزیر خارجہ شاہ محمود کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی حسن روحانی سے ملاقات صدارتی محل میں ہوئی ہے۔

وزیر خارجہ کی تین روزہ دورے پر تہران آمد

شاہ محمود قریشی ایران کے صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سمیت دیگر اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

قوم کو پتہ چل جائے گا کون کہاں کھڑا ہے؟ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

 بیرونی قوتیں پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کرنا چاہتی ہیں، وزیر خارجہ

وزیراعظم عمران خان اسلامی دنیا کے عظیم لیڈر کے طور پر سامنے آ رہے ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی

عالمی برادری بھارت کو جھوٹے پروپیگنڈے کی تشہیر سے روکے، وزیر خارجہ

بھارتی دہشت گردی کے ثبوت ڈوزیئر کے ذریعے دنیا کے سامنے پیش کیے، مخدوم شاہ محمود قریشی کا سیمینار سے خطاب

متشدد قوم پرست گروہوں کے رحجانات کے تدارک کیلیے عالمی اتحاد کی ضرورت ہے، وزیر خارجہ

نسل پرستانہ سوچ کے خلاف ہمیں مؤثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی کا ویڈیولنک کے ذریعے خطاب

ایڈیشنل سیکریٹری کی سربراہی میں معاشی سفارت کاری ڈویژن قائم

 معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے دیگرممالک کے ساتھ تجارت اورایکسپورٹ کے حجم کو بڑھانا ہو گا، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان ’ون چائنا پالیسی ‘ کا زبردست حامی ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ کی ماسکو میں اپنے چینی ہم منصب وانگ یی سے غیر رسمی ملاقات۔

پاکستان اور روس کا دو طرفہ تعلقات بڑھانے کیلیے باہمی مشاورت پر اتفاق

اتفاق رائے وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

وزیر خارجہ کا دورہ چین مکمل، وطن واپس پہنچ گئے

پاک چین اسٹریٹجک مذاکرات کے دوسرے دور کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔

پاکستان اور چین، چیلنجز سے نمٹنے کیلیے متفقہ لائحہ عمل اپنانے پر متفق

 پاک چین اقتصادی راہداری فیز ٹو کے منصوبوں کی بروقت اور جلد تکمیل اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

آج کشمیری پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، شاہ محمود

ایل او سی کے قریب رہنے والوں کو بنکرز بنا کر دیں گے، وزیر خارجہ کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب

پارلیمنٹ: کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے قراردادیں منظور

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی جانب سے پیش کی جانے والی قراردادوں کو مشترکہ اجلاس میں متفقہ طور پر منظور کیا گیا۔

بھارت روش پر کاربند رہا تو صورتحال بگڑ سکتی ہے، شاہ محمود

مسئلہ کشمیر کا سلامتی کونسل میں زیر بحث آنا اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں ہے۔

نیا نقشہ قوم کی امنگوں کا ترجمان ہے، منزل سری نگر ہے: شاہ محمود

نئے سیاسی نقشے کا اجرا قومی ضرورت کے پیش نظر کیا گیا، وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp