ذی الحج کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں عید قرباں 12اگست کو ہوگی

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ ،علما اور ماہر فلکیات شریک ہیں۔ 

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت جمعہ (آج) ہوگا۔

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر مقامات پر بارش کا امکان

بالائی پنجاب، ہزارہ ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

عیدالاضحیٰ کا چاند: محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی سامنے آ گئی

کچھ روز قبل محکمہ موسمیات نے ذی الحج کا چاند 3 اگست کو ہونے کا امکان ظاہر کیا

چوہدری شوگر ملز کیس،مریم نواز نیب میں پیشی کے بعد واپس روانہ

نیب نے نواز شریف کے دونوں بیٹوں حسن نواز، حسین نواز کے علاوہ عباس شریف کے بیٹے عبدالعریز کو بھی طلب کر رکھا تھا

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا

بحیرہ عرب اور خلیجی بنگال سے شدید مون سون ہوائیں ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں آج رات داخل ہونے کا امکان ہے

کراچی بارش سے جل تھل ہوگیا: گیارہ انسانی جانیں لقمہ اجل بن گئیں

حیدرآباد، ٹھٹھہ، تھرپارکر، عمر کوٹ، جیکب آباد، سیہون، ٹنڈو الہیار اوربدین سمیت دیگر علاقوں میں ہونے والی بارش نے انسانی زندگی کو اجیرن کردیا ہے۔

سندھ سمیت ملک کے اکثر علاقوں میں بارش کا امکان

منگل کے روز سندھ کے علاقے میرپورخاص، ٹھٹھہ، حیدرآباد، کراچی، شہید بینظیرآباد، سکھر، لاڑکانہ ڈویژن میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ہے

سندھ:کل صوبے بھر میں نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

سیکریٹری تعلیم قاضی شاہد پرویز نے تعلیمی اداروں میں 30 جولائی کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری  کیاہے۔ 

ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے سوموار کے روز سندھ میں اکثر مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے

ٹاپ اسٹوریز