یو اے ای نے غیرملکیوں کیلئے ویزا ایمنسٹی اسکیم متعارف کر دی
اسکیم کے تحت یکم ستمبر سے 30اکتوبر تک دو ماہ کے ونڈو آپریشن کی سہولت فراہم کی گئی ہے
گولڈن اقامہ رکھنے والے غیرملکیوں کو طویل المدتی قیام کی اجازت
گولڈن اقامے کیلئے کسی اسپانسر کی بھی ضرورت نہیں، اقامہ ہولڈرز امارات میں رہتے ہوئے ملازمت کرسکتے ہیں
متحدہ عرب امارات میں 16 سال کے بچوں کو امام مسجد منتخب کرنے کا اعلان
حکومت کی جانب سے 70 مساجد کا انتخاب کیا گیا ہے،غیرملکی میڈیا رپورٹ
متحدہ عرب امارات نے 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی
چار برسوں میں مجموعی طور پر 439.7 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی
متحدہ عرب امارات میں نجی کمپنیوں کے ملازمین کو کروڑ پتی بنانے کی اسکیم
5 تا 7 سال کے اہداف، کووڈ کے بعد بچت کا رجحان بڑھ گیا،رپورٹ
متحدہ عرب امارات، عدالت کا کارکن کو2لاکھ درہم معاوضہ ادا کرنے کا حکم
پانچ فیصد منافع، مقدمے کے اخراجات اور وکیل کا محنتانہ بھی ادا کیا جائے، عدالت
متحدہ عرب امارات نے ویزہ حاصل کرنے کا عمل 30کے بجائے 5دن مقرر کردیا
دبئی میں کام کرنے والے غیر ملکی اور کمپنیاں دونوں فائدہ اٹھا سکیں گے
متحدہ عرب امارات کی 7ماہ کے دوران پاکستان میں 16.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
4 برسوں کے دوران امارات کی جانب سے مجموعی طور پر 439.7ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی
رمضان المبارک، یو اے ای کا 4 ہزار اشیا پر خصوصی رعایت کا اعلان
قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو تو پہلے وزارت سے منظوری لینا لازمی ہو گا۔
متحدہ عرب امارات میں موسلادھار بارشوں کا امکان
دبئی، شارجہ، العین، فجیرہ اور راس الخیمہ میں تیز بارش کی پیشگوئی