سفری پابندیاں کورونا کی وجہ سے ہیں، اماراتی وزیر خارجہ

متحدہ عرب امارات 15 لاکھ پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے۔

پاکستان: نجی ایئر لائن سعودی عرب اور امارات کیلیے اڑانیں بھریگی

سیرین ایئر لائن کے طیارے جنوری 2021 سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لیے اڑانیں بھرنا شروع کردیں گے۔

وزیر خارجہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ

وزٹ ویزا پر مبینہ پابندی کے چند ہفتوں بعد وزیرخارجہ کا دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے

بھارت: زمین کی کھدائی کرتے کسان کی قسمت کھل گئی

دو سو روپے میں لیز پر لی گئی زمین پر فصل بونے کے لیے کھدائی کرتے ہوئے کسان کو 14 کیرٹ کا ہیرا مل گیا جس کی مالیت 1 کروڑ 2 لاکھ روپے سے زائد ہے۔

یو اے ای میں واٹس ایپ کالز پر پابندی ختم ہونے کا امکان

واٹس ایپ سمیت دیگر سروسز پر پابندی ختم کرنے کے لیے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔

سعودی عرب و امارات: مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی، جائزہ رپورٹ خوش آئند قرار

مالیاتی لین دین میں مشترکہ کرنسی عابر استعمال کی جائے گی، سعودی عرب اور امارات کے سینٹرل بینکوں کا اعلامیہ

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے انتباہ

پاکستانی اماراتی قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں، علامہ طاہر اشرفی

یو اے ای نے پاکستان سمیت 12 ممالک کیلئے وزٹ ویزا معطل کر دیا

 متحدہ عرب امارات کے پہلے سے جاری کردہ وزٹ ویزوں پر اس  معطلی کا اطلاق نہیں ہو گا، ترجمان دفتر خارجہ

ابوظہبی:غیر ملکیوں کو آزاد پیشوں کے لائسنس جاری کرنیکا اعلان

لائسنس کے حامل افراد مختلف نوعیت کے 48 کاروبار کرنے کے مجاز ہوں گے۔

متحدہ عرب امارات:لکڑی کا تیار کردہ جہاز گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

امارات میں تیار کردہ عبید نامی جہاز کی لمبائی 91.47 میٹر اور چوڑائی 20.41 میٹر ہے۔

ٹاپ اسٹوریز