ولیمے کی تقریب، کھانے کے بجائے راشن کی تقسیم، اہل علاقہ کا خراج تحسین

ولیمے پر تقریباً 20 لاکھ روپے خرچ آنا تھا جو ہم نے فوڈ بیگز کی تیاری پر لگا دیا، دولہوں کے چچا عزیز اللہ کی گفتگو

چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس کی جوابی فائرنگ، حملہ آور پسپا

دہشت گردوں نے حملہ لکی مروت میں بخمل احمد زئی چوکی پر کیا۔

لکی مروت میں کامیاب آپریشن، 12 دہشتگرد مارے گئے

مارے جانے والے ملزمان ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی کے لیے جا رہے تھے، پولیس

لکی مروت:تھانےپر دہشت گردوں کا حملہ،4 اہلکار شہید

دہشتگردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن

لکی مروت: پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 5 اہلکار زخمی

پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

لکی مروت: دہشت گردوں کیخلاف آپریشن، 4 ہلاک، ایک گرفتار

دہشتگرد 22 جنوری کو ایف سی اہلکار کی شہادت میں بھی ملوث تھے

لکی مروت: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، چار اہلکار شہید

نامعلوم دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آگئے

رواں سال کے دوران خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 45 ہوگئی ہے۔ پولیو کیسز کی بڑی وجہ والدین کا بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے سے انکار ہے۔ 

چوری کی گیس سے پورے محلے کو بجلی فراہم کرنے والے کی کہانی

ملزم چوری کی گیس سے بجلی بنا کر فروخت کرتا تھا، متعلقہ محکمہ پوچھنے آئے تو پستول تان لیتا تھا، جسٹس اعجاز الاحسن

ٹاپ اسٹوریز