لکی مروت، بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق
بچوں کی عمریں 9 سے 12 سال کے درمیان تھیں
لکی مروت اور ڈی آئی خان میں کارروائیاں ، 8 دہشتگرد مارے گئے
دہشتگرد پولیس و قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملوں میں مطلوب تھے ، سی ٹی ڈی حکام
لکی مروت میں جھڑپ ، 3 خوارج مارے گئے ، پولیس اہلکار شہید
دہشتگردوں نے کوٹ کشمیر کے علاقے میں ایک گھر کے اندر پناہ لیکر خواتین کو یرغمال بنایا تھا ، پولیس ترجمان
لکی مروت میں پولیس وین کے قریب دھماکا ، 3 اہلکار زخمی
زخمی اسپتال منتقل ، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
لکی مروت میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
بیٹنی ٹو کے کنویں سے یومیہ 2.14 ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس حاصل کی جا رہی ہے ، ترجمان او جی ڈی سی ایل
لکی مروت، پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
دہشت گردوں نے حملے میں خودکار اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔
لکی مروت کے 2 تھانوں پر دہشتگردوں کے حملے پسپا کر دیئے گئے
دہشتگردوں نے تھانہ غزنی خیل اور شہباز خیل کو نشانہ بنایا ، جوابی کارروائی پر فرار
لکی مروت ، سڑک تعمیر کرنیوالی کمپنی کے 10 مزدور اغواء
مزدور شادی خیل روڈ پر کام کیلئے جا رہے تھے ، حسین خیل کے قریب اغواکاروں نے اٹھا لیا
لکی مروت میں دہشتگردوں کے حملے ناکام
حملوں میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت
کنویں میں 4 ہزار 3 سو میٹر گہرائی پر تیل اور گیس نکلی ہے