پنجاب اسمبلی کا چپڑاسی کرپشن اور منی لانڈرنگ میں ملوث نکلا

چپڑاسی کے اکاؤنٹس کا ٹرن اوور 811 ملین پاکستانی اور 4000 یورو ہے

لاہور ہائی کورٹ نے عمران ریاض کو گرفتار کرنیوالے ایس ایچ او کومعطل کر دیا

اگر مطمئن نہ کر سکے تو پھر عدالت سزا سنائے گی، چیف جسٹس امیر بھٹی

لاہور ہائی کورٹ کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

پنجاب اسمبلی کی بحالی کی درخواست دینے والے کو عدالت نے جرمانہ کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کیا

پلیز آپ انہیں آپریشن کرنے سے روکیں، عمران خان کی عدالت سے استدعا

یہ جیل میں ڈالنا نہیں چاہتے بلکہ مجھے میدان سے باہر کرنا چاہتے ہیں

حکومت نے توشہ خانہ تفصیلات پبلک کرنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کر دیا

اپیل کی سماعت جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس رضا قریشی پر مشتمل بینچ کرے گا

اعلیٰ عدالتوں میں 3 لاکھ 80 ہزار کیسیز زیر التواء

بلوجستان ہائیکورٹ میں سب سے کم مقدمات زیر التواء ہیں

لاہور ہائی کورٹ کی شہبازگل کو امریکہ جانے کی اجازت

نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب

عمران خان کی حفاظتی ضمانتوں میں توسیع

سخت سکیورٹی میں زمان پارک اپنی رہائش گاہ سے لاہور ہائی کورٹ پہنچے

عمران خان بلٹ پروف جیکٹس کے حصار میں لاہو ہائی کورٹ پہنچے

عمران خان کی گاڑی کا شیشہ بھی بلٹ پروف جیکٹ سے ڈھکا گیا

ٹاپ اسٹوریز